Browsing Category

کھیل

ورلڈ کپ، پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کو ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست ، پوری قومی ٹیم 105رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ ناٹنگھم میں ویسٹ انڈین کپتان ہولڈ ر نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستانی بیٹنگ لائن

انگلینڈ کاورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز، جنوبی افریقہ کو 104 رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 104رنز سے ہرا دیا۔ میزبان انگلینڈ نے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا ہے۔لندن کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں جنوبی

پاکستان ویسٹ انڈیز میچ آج ڈھائی بجے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) آج پاکستان ویسٹ انڈیز کے ساتھ میچ سے ورلڈ کپ مشن کا آغاز کرے گا۔ ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، میچ سے قبل ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں گرین

ورلڈ کپ کا پہلا میچ جاری، عمران طاہر نے پہلے ہی اوور میں برسٹو کو آوٹ کیا

لندن(نیٹ نیوز) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے میچ سے ورلڈ کپ کا باضابطہ آغاز ہوگیا، عمران طاہر نے ورلڈ کی دوسری ہی بال پر برسٹو کو آوٹ کیا۔ اوول گراوٴنڈ میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقی کپتان فاف ڈپلوسی نے ٹاس جیت کر

عالمی کپ کی منفرد افتتاحی تقریب،200ممالک نے براہ راست دکھائی

فوٹو بشکریہ کرکٹ ورلڈ کپ آفیشل ٹوئٹر،رائٹر، سوشل میڈیا اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ شروع ہونے سے قبل بکنگھم پیلس کے سامنے ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی۔ لند ن میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں ایونٹ

ورلڈ کپ ، افتتاحی میچ آج انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) کرکٹ کا عالمی کپ آج سے انگلینڈ میں شروع ہو رہاہے ، افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ مد مقابل ہوں گے۔ کل 10 ٹیمیں ایونٹ میں مدمقابل ہیں جو کہ اس بار تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں

پاکستان کو ایشیا کی 2020 کی میز بانی مل گئی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، ایشیا کپ آئندہ سال ستمبر میں پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کا سنگاپور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ ستمبر 2020 میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ

ویسٹ انڈیز کی نیوزی لینڈ پر جیت،421 رنز بنا کر پاکستان کے لیے الارم بجا دیا

برسٹل (ویب ڈیسک) عالمی ورلڈکپ 2019 کے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز نے مضبوط حریف نیوزی لینڈ کو پہلے 421 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا پھر میچ بھی جیت کر پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی۔ یاد رہے پاکستان ورلڈ کپ میں اپنا افتتاحی میچ 31

بھارت نے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو 95رنز سے ہرادیا

کارڈف(ویب ڈیسک) بھارت نے ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش کو 95 رنز سے ہرادیا۔ کارڈف میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 359 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب

انگلینڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا نے سری لنکا کو شکست دیدی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ 2019 سے قبل پہلے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 9 وکٹوں سے شکست دی جب کہ آسٹریلیا نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ لیڈز کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے پہلے

پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ میں فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے شادی شدہ کھلاڑیوں کو اپنی فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی۔ پی سی بی نے ورلڈ کپ 2019 کے دوران کھلاڑیوں پر اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی

افغانستان کی وارم اپ میچ میں پاکستان پر 3وکٹوں سے فتح

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کو وارم اپ میچ میں افغا نستان نے 3وکٹوں سے شکست دے سب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ مایوس کن سیریز کے بعد مشن ورلڈ کپ کا آغاز بھی مایوس کن انداز میں کیا،تقریباً بیس دن سے

ورلڈ کپ میں شامل ٹیموں کے 10کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس

لندن(نیٹ نیوز) ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ، پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے کہاپاکستان ٹیم کی تیاری بھر پور ہے۔ ورلڈ کپ کے حوالے سے لندن میں کل 10 ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں سوالوں کے

پاکستان خواتین ٹیم کو 4وکٹوں سے شکست، نداڈار ففٹی رائیگاں

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کی وومن ٹیم نے پاکستان کو چار وکٹ سے ہرا دیا۔ ہوم ٹیم نے 173 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کر لیا، ندا ڈار کی ریکارڈ ساز ففٹی رائیگاں گئی۔ بینونی میں پاکستان وومن کا آغاز

پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی بلند ترین چو ماونٹ ایورسٹ سر کرلی

ہنزہ (زمینی حقائق) 2013میں ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کے بھائی مرزا علی نے بھی ماونٹ ایورسٹ کو سر کرلیا۔ ہنزہ کے علاقے شمشال سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما مرزا علی نے دنیا کی سب سے بلند ترین

قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کیلئے کٹ کی رونمائی

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ منظرعام پر آگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی جانے والی تصاویر میں شرٹ میں ہمیشہ کی طرح سبز رنگ نمایاں ہے، ہلکے سبز رنگ کی پٹیاں بھی اس کی

ورلڈ کپ کیلئے15رکنی ٹیم کا اعلان، وہا ب ریاض اور محمد عامر شامل

لاہور(زمینی حقائق)ورلڈ کپ 2019کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیاگیا ، محمد عامر اور وہاب ریاض ٹیم میں شامل ہوگئے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کیا۔ انضمام

پاکستان کو آخری میچ میں بھی 54رنز سے شکست،انگینڈ کا وائٹ واش

لیڈز(نیٹ نیوز) پاکستان کوانگلینڈ نے پانچویں ایک روزہ میچ میں 54رنز سے شکست دیکر سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ انگلینڈ کے 352 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 297 رنز پر ڈھیر ہوئی اور اسے 54 رنز سے شکست کا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(زمینی حقائق) تین میچ ہارنے والی قومی کرکٹ ٹیم پانچواں اور آخری ون ڈے کھیلنے لیڈز پہنچ گئی، یہ میچ آج کھیلا جانا ہے۔ یارکشائر کاونٹی کے ہوم گراونڈ پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے اتوار 19مئی کو کھیلا

پاکستان اور انگلینڈ کا چوتھا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ون ڈے آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان کی ٹیم دو صفر کے خسارے میں سیریز میں واپسی کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے میچ ہارنے کی صورت میں انگلینڈ کی ٹیم سیریز اپنے نام کر لے گی آخری میچ