Browsing Category
کھیل
محمد عامر، آصف علی ورلڈ کپ ٹیم میں شامل،فہیم اشرف ، عابد علی آوٹ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) اپنی کارکردگی کی بجائے ٹیم میں شامل باولرز کی خراب کارکردگی کے باعث محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ، آصف علی کے چھکوں نے عابد علی پر سبقت حاصل کرلی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان!-->!-->!-->…
سابق کپتان وسیم اکرم کے بیٹے نے گریجویشن مکمل کر لی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے بیٹے نے گریجویشن مکمل کرلی، سابق کپتان خوشی سے سرشار نظر آئے۔
وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ!-->!-->!-->…
پاکستان پہاڑ جتنا ہدف دے کر بھی تیسرا ایک روزہ میچ ہار گیا
برسٹل (نیٹ نیوز) پاکستان ٹیم پہاڑ جتنا ہدف دینے کے باوجود دفاع کرنے میں ناکام رہی ، انگلینڈ نے تیسرا ایک روزہ میچ 6وکٹوں سے جیت لیا۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان پچاس اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 358 رنز!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیم جیت کے قریب پہنچ کر12رنز سے ہار گئی
اسلام آباد(زمینی حقائق)پاکستان ٹیم سخت مقابلے کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں12رنز سے ہار گئی، سرفرازاحمد آخر تک وکٹ پر موجود رہنے کے باوجود بڑے شارٹس کھیلنے میں ناکام رہے۔
پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت!-->!-->!-->…
دوسرا ایک روزہ میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، محمد عامر کی جگہ یاسر شاہ ٹیم میں شامل کیے گے ہیں۔
ساؤتھمپٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ آج کھیلا جاہے گا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔
یہ میچ دن تین بجے شروع ہو گا،پاکستانی اسکواڈ ساؤتھمپٹن پہنچ گیا ہے جبکہ آل راؤنڈر شعیب ملک نے بھی ٹیم کو!-->!-->!-->…
پاکستان انگلینڈمیچ ادھوراختم، سرفراز پھرطےشدہ نمبرپربیٹنگ کر نےنہ آہے
اوول(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
پہلےبارش کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا، پہلے میچ کو 47 پھر 41 اوورز تک محدود کیا گیا اور پھر بالآخر بارش کے باعث میچ!-->!-->!-->…
پاکستان انگلینڈپہلاایک روزہ میچ آج اوول میں کھیلاجاہےگا
اوول(ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلیڈ کے درمیان 5 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج اوول کر کٹ گراونڈ پر کھیلا جائے گا۔
اوول کا تاریخی میدان پہلے ون ڈے انٹر نیشنل کی میزبانی کرے گا اور ڈے اینڈ نائٹ میچ پاکستانی وقت کے!-->!-->!-->…
شاہد آفرید ی نے20سال عمر چھپائی ،جھوٹ بولتے رہے ، عمران فرحت
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)شاہد آفریدی کی کتاب پر سخت ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے ، عمران فرحت نے عمر چھپانے پر شاہد آفریدی کو آڑھے ہاتھوں لیا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت نے شاہد آفریدی کی سوانح عمری ”گیم؛ چینجر“ میں سینئرز کے حوالے سے کئی چشم!-->!-->!-->…
اسٹریلیا نے پاکستان کو ڈ ے نائٹ ٹیسٹ پر آمادہ کرلیا،سیریزکا شیڈول جاری
اسلام آباد ( زمینی حقائق) اسٹریلیا نے پاکستان کو ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ پر راضی کرلیا، اسٹریلیا سے جاری کردہ شیڈول میں ڈے نائٹ ٹیسٹ شامل ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا نے رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا جس میں23نومبر کو دونوں ملک!-->!-->!-->…
ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کو7 وکٹوں سے شکست،خوفذدہ سرفرازبیٹنگ کرنےنہ آہے
کارڈف(نیٹ نیوز) ٹی ٹوئنٹی کے واحد میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا۔خوفذدہ کپتان سرفراز وکٹیں گرتی دیکھتے رہے خود بیٹنگ کر نے نہیں آہے۔
کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد!-->!-->!-->…
پاکستان نے ٹی ٹونٹی میچ میں لیسٹر شائر کو 58رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے انگلینڈ دورے کا ایک اور پریکٹس میچ جیت لیا، لیسٹر شائر کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں 58 رنز سے ہراد یا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنائے جس کے جواب میں لیسٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
شعیب ملک کے خلاف پراپیگنڈا مہم، ذاتی زندگی پر حملے
فوٹو: فائل
اسلام آباد (زمینی حقائق ) میڈیا میں شعیب ملک کے حوالے سے معاملے کو سکینڈلاہز کرنے کا سلسلہ جاری ہے، ایک میڈیا ادارے کی طرف سے تسلسل سے شعیب ملک کو ہدف بنایا جاتا ہے۔
ورلڈ کپ سے قبل شعیب ملک کی ٹیم میں شمولیت روکنے کے لیے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان نے نارتھمپٹن شائرکو8 وکٹوں سے ہرادیا،فخرزمان کی سنچری
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان نے دورہ انگلینڈ میں دوسرے پریکٹس میچ میں نارتھمپٹن شائر کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نارتھمپٹن شائر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 273 رنز بنائے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سینئر بیٹسمین شعیب ملک نے10دن کی چھٹی لے لی
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیم کے سینئر آل راوٴنڈر شعیب ملک نے ذاتی وجوہات کی بناء پر دورہ انگلینڈ سے 10 یوم کی رخصت حاصل کرلی۔
پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے آل راوٴنڈر شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ!-->!-->!-->…
پاکستان نے کینٹ کاونٹی کو100رنز سے ہرا دیا، عماد وسیم کی سنچری
بکہنگم (زمینی حقائق) پاکستان نے دورہ انگلینڈ کے پہلے پریکٹس میچ میں کینٹ کاونٹی کو100رنز سے شکست دے دی۔
پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 358رنز بنائے جس میں عماد وسیم کی سنچری شامل تھی ، تاہم کپتان سرفراز خراب فارم کا!-->!-->!-->…
ورلڈ کپ ، ویسٹ انڈیز کی 15رکنی ٹیم کااعلان،جیسن ہولڈر کپتان
اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔
ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کریں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز شائی ہوپ، آندرے رسل، کرس گیل، ایشلے نرس، کیرلس!-->!-->!-->!-->!-->…
ارکان قومی اسمبلی کی ٹیم کو صحافیوں نے 67رنز سے ہرا دیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ) برطانوی دورے کی تیاریوں میں مصروف پاکستان کی پارلیمانی ٹیم کو پریکٹس میچ میں شکست کا سامنا، صحافیوں کی ٹیم نے 67رنزسے ہرادیا۔
اسلام آباد کے شارلیمار کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے نمائشی کرکٹ میچ میں میڈیا الیون!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیم کی بھر پور ٹریننگ، 27اپریل کو کینٹ کے ساتھ میچ
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹ کے بیکنہم گراونڈ میں تین گھنٹے کا بھرپور ٹریننگ سیشن کیا،27 اپریل کو کینٹ کے خلاف پریکٹس میچ کھیلا جائے گا۔
قومی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ میں پڑاو ڈال دیا ہے، ورلڈ کپ سے قبل گرین شرٹس کا!-->!-->!-->…
مشن ورلڈ کپ، جیت کاعزم لیے قومی کر کٹ ٹیم انگلینڈ روانہ
لاہور(زمینی حقائق ) قومی کرکٹ ٹیم جیت کا عزم لیے دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن روانہ ہوگئی۔
جیت کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیر پورٹ سے جوش و خروش کے ساتھ لندن روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 5 ایک!-->!-->!-->!-->!-->…