Browsing Category

انٹرنیشنل

سعودی عرب میں کرسمس کی رنگارنگ تقریب، کیک کاٹا، پر تکلف عشائیہ

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں بھی کرسمس کی رنگارنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کرسچن ویلفئیر سوسائٹی کے مسیحی مردو خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی وائس قونصلر جنرل جدہ شائق احمد بھٹو تھے.

جدہ میں قائداعظم کے یوم ولادت کی تقریب

جدہ(شاہ جہاں شیرازی) پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے زیر اہتمام باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے145ویں جشن ولادت حوالے سےمقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب کی مہمان خصوصی معروف سعودی وی لاگر رغدہ الھویش اور پاکستان ویلفئیر

نیاوائرس،پاکستان سمیت 9 ممالک کی برطانیہ کیلئے سفری پابندیاں

فوٹو :فائل لندن( ویب ڈیسک)برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم انسانوں کے ساتھ معاشی سرگرمیوں گھونٹنے لگی،پاکستان اور کینیڈا سمیت یوروپی یونین کے9 ممالک نے برطانیہ سے سفر پر پابندیاں عائد کردیں. اسلام آباد میں این سی او سی کے اجلاس

سعودی عرب کا دنیا بھر سے زمینی وفضائی رابطہ منقطع، بندرگائیں بھی بند

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب نےتمام انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی عائد کردی ہے اس کے علاوہ ملک بھر کا زمینی اور فضائی رابطہ دنیا بھر سے منقطع کر دیا گیا ہےبندرگائیں بھی بند رہیں گی۔ سعودی عرب کی طرف گزشتہ رات یہ ہنگامی اعلان کیا ہے

سعودی عرب میں کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع

ریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا پہلی ویکسینیشن کا آغاز سعودی وزیر صحت کو کورونا ویکسین لگا کر کیا گیا. سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کو کورونا ویکسین

بھارتی فوج کا کرنل دوست کی بیوی سے جنسی زیادتی پر گرفتار

فوٹو :فائل بھارتی میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی فوج کا کرنل اپنے ہی دوست کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنانے گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرنل نیرج پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سویلین دوست کو آفیسر میس میں بلاکر نشہ آور

امریکہ روسی فضائی دفاعی نظام خریدنے پر سیخ پا، ترکی پر پابندیاں لگا دیں

فوٹو : فائل واشنگٹن : امریکہ نے ترکی پر روسی ایس-400 فضائی دفاع کا نظام حاصل کرنے پر پابندیاں عائد کردی ہیں جس سے دونوں نیٹو اتحادیوں کے پہلے سے سرد مہری کا شکار تعلقات مزید پیچیدہ ہوگئے۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے

جوبائیڈن کی جیت کااعلان، ٹرمپ کا دھاندلی شور رائیگاں

واشنگٹن: موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھاندلی دھاندلی کی سدائیں دم توڑ گئیں امریکی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کی فتح اور ٹرمپ کی شکست کا باضابطہ اعلان کر کے بحث سمیٹ دی۔ امریکہ میں ہونے والے3نومبر

ریاض،ظفراللہ جمالی کو سفارتکاروں نے خراج عقیدت پیش کیا

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کے انتقال سعودی عرب سمیت کئی ممالک کے سفارتکاروں نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا. سعودی عرب میں سعودی وزارت خارجہ کے اعلی افسران اور دنیا بھر کے دیگر ممالک کے سفیروں

بھارتی آرمی چیف پہلے سعودی وامارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل منوج مکند نراوانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے ہیں جو کہ بھارت کا دورہ کرنے والے پہلے آرمی چیف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی

برطانوی وزیراعظم کی لاعلمی ، پارلیمنٹ میں مزاق بن گئے

فوٹو: فائللندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانس نے لاعلمی کی انتہاکردی، مودی سرکار کیخلاف کسانوں کے احتجاج کو پاکستان اور بھارت کا درمیان تنازع قرار دے کر اپنا مذاق بنوالیا۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج اور ان پر

کینیڈ انے بھارتی اعتراض مسترد کردیا،کسانوں کی حمایت کااعلان

فوٹو: فائلنئی دہلی(دنیا نیوز)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹرو ڈو نے بھارت کا اندرونی معاملا ہونے کا موقف مسترد کردیا اور بھارتی کسانوں کی حمایت جاری کرنے کااعلان کر دیاہے۔ بھارتی کسانوں کے احتجاج کی حمایت پر بھارت نے اسے اپنا اندرونی معاملا

برطانوی ایئر لائنز کا پاکستان کیلئے پروازیں شروع کرنے کااعلان

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی ایئرلائنز نے 13 دسمبر سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔۔ اعلان کے ساتھ ہی برطانوی ایئرلائنز ورجن اٹلانٹک نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔۔ورجن اٹلانٹک

امریکہ نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کیلئے ویزہ معیاد کم کر دی

واشنگٹن : امریکا نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کیلئے ویزہ معیاد کم کر کے نئی ویزا پابندیاں متعارف کروادی ہیں جس پر چین کا کہنا ہے کہ امریکا کہ یہ اقدام اس کے اپنے مفادات کے خلاف ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق

مسئلہ فلسطین کا حل اولین ترجیح ہے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے۔ فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر متعلقہ ادارے کو روانہ کیے گیے مکتوب میں سعودی وزیر

اسرائیل کو سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت

فوٹو: فائلریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کورعائت مل گئی، ریاض نے صہیونی ریاست کی کمرشل پروازوں کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کے سینئر حکام کی جانب سے بیان میں تصدیق کی گئی کہ سعودی

ایران کا اپنے ایٹمی سائنسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

تہران(ویب ڈیسک)ایران نے اپنے ایٹمی پروگرام کے بانی محسن فخری زادے کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ محسن فخری زادے کے قاتل پچھتائیں گے. ایران کے ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل پر ایرانی قیادت نے

شاہ محمود کی افغان ہم منصب اور سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقاتیں

نائجر: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب حنیف اتمر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک، افغان دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل، علاقائی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی اور ان کے افغان ہم

پاکستان کا سعودی عرب سے مزید پاکستانیوں کی رہائی کا مطالبہ

ریاض(شاہ جہاں شیرازی )پاکستان نے ایک بار پھر سعودی عرب سے سعودیہ کی مختلف جیلوں میں قید مزید پاکستانیوں کی فوری رہائی ممکن بنانے کا مطالبہ کیاہے. یہ مطالبہ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے الجوف کے گورنر شہزادہ فیصل بن نواف

ضدی ٹرمپ نے شکست تسلیم کر لی، قانونی جنگ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن : شکست تسلیم کرنے سے انکار کرنے والے ضدی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرلی اور نومنتخب صدر جو بائیڈن کو اقتدار کی منتقلی کے لئے ضروری آئینی اقدامات کی ہدایت کردی. ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر بیان میں