Browsing Category
نیشنل
دیوسائی میں جرمن خاتون سمیت 10افراد لاپتہ
سکردو(ویب ڈیسک )دیو سائی کے سیاحتی مقام پر ایک جرمن خاتوں سمیت دس افراد دو دن سے لاپتہ ہیں۔
اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر استور کا کہنا ہے آج تک لاپتہ افراد نہ ملنے کی صورت میں تلاش کیلئے نئی ٹیم بھیجیں گے پاک فوج سے مدد مانگی جائے گی۔
پیر کو…
وزیراعظم ہاوس کی گاڑیاں،49نیلامی کیلئے پیش، صرف ایک بک سکی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم ہاوس کی 49گاڑیاں نیلامی کیلئے پیش ہوئیں مگر صرف ایک گاڑی کی قسمت جاگی ۔
وزیراعظم ہاوس میں مزید 49 گاڑیاں نیلامی کے لئے پیش کی گئیں اس با ر نیلامی میں خریداروں کی شرکت رہی انتہائی کم رہی۔ صرف ایک گاڑی نیلام…
پاکستان میں 25فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، رپورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں پاکستان میں 25 فیصد خواتین خاندانی منصوبہ بندی پر عمل کرتی ہیں، اقوام متحدہ کے بہبود آبادی فنڈرز کے ادارے نے عالمی آبادی کے تناسب پر 2018 کی رپورٹ ۔
یہ رپورٹ اسلام آباد میں نپس اور یو این ایف پی اے کے زیر…
Green Pakistan, Green Railway
PRO
“If a Muslim plants a tree or sow seeds, and then a bird, or a person or an animal eats from it, it is regarded as a charitable gift (sadaqah) for him.”
(Hadith from Bukhari)
The plantation drive is the deep-rooted concept in Islam, but…
وزیراعظم ہاوس کی49گاڑیوں کی نیلامی 17اکتوبر کو ہوگی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم ہاوٴس کی مزید 49 گاڑیاں 17 اکتوبر کو فروخت کے کی جائیں گی
نیلامی میں بلٹ پروف اور نان بلٹ پروف گاڑیاں شامل ہوں گی،گاڑیوں کی نیلامی کا آغاز 11 بجے ہو گا۔گاڑیوں کی نیلامی سے قبل معائنہ 15 اور 16 اکتوبر کو وزیر…
انتخابی مہم ختم ، ضمنی الیکشن 14اکتوبر کو ہوں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )ضمنی انتخابات 2018،پچیس روز سے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر ہوگئی،، 14 اکتوبر کو35 حلقوں میں پولنگ ہوگی۔
کارنر میٹنگز ، ریلیاں ، جلسوں پرپابندی ہوگی ، خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے
الیکشن کمیشن کے مطابق ملک…
وزیر اعظم نے 50 لاکھ گھروں کے منصوبہ کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے 'نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام' کا افتتاح کر دیا۔
افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ منصوبے سے غریبوں کو چھت میسر آئے گی، نوجوانوں کو…
Foreign Brides Solutions – What’s Needed
Do you have to have a person to be in on the relationship together with you just due to the facing outward elements which you do. Whenever the relationship begun this individual realized that was not going to complete the same task. Never…
Exploring Fundamental Aspects Of Rose bride site
Free dating sites bring a complete bunch of people to a distinct digital area in which women and men find understand the other person in a new and a one of a kind way. Very well, they have was around for some time and also have developed…
وزیر اعظم آج 50لاکھ گھر منصوبے کا اعلان کریں گے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان آج 50 لاکھ گھر منصوبے اور اپنا گھر اتھارٹی قائم کرنے کا بھی اعلان کریں گے
ملک کے کچھ اضلاع میں پہلے مرحلے میں پائلٹ پراجیکٹ کے تحت منصوبہ شروع کیا جائے گا، رجسٹریشن کا آغاز 22 اکتوبر سے شروع ہو گا۔…
شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
لاہور(ویب ڈیسک) اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے کرتے ہوئے سماعت 16 اکتوبر تک کے لیے ملتوی کردی۔
نیب کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی گئی، جس پر احتساب عدالت نے فیصلہ کچھ…
شہباز شریف کی گرفتاری افسوسناک اورمضحکہ خیز ہے، نوازشریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے شہباز شریف کی گرفتاری کو افسوسناک ہے اورمضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل میں نوازشریف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے طور پر شہباز شریف نے خدمت، امانت و…
شہباز شریف آشیانہ ہاوسنگ سکیم سکینڈل میں گرفتار
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو نیب لاہور نے آشیانہ اقبال ہاوٴسنگ اسکینڈل میں گرفتار کرلیا۔
نیب نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیب میں صاف پانی کیس میں طلب کیا تھا لیکن جب وہ بیان کرانے پہنچے تو انہیں آشیانہ اسکیم…
مظفرآباد، مستقل پولیس اہلکاروں کا کنٹریکٹ والوں پر لاٹھی چارج
مظفرآباد(ویب ڈیسک)آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں پولیس نے ہی پولیس پر لاٹھی چارج کر دیا ، درجنوں اہلکار زخمی ہوگئے۔
جمعرات کو مظفرآباد پریس کلب کے باہر پولیس اہلکار گتھم گتھاہو گئے اور ایک دوسرے پر لاتوں، ڈنڈوں، پتھروں اور گھونسوں سے…
اوگرا نے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کردی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین کے لیے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی بنانے والے کارخانوں کے لیے گیس 57 فیصد مہنگی کر دی گئی ہے جب کہ عام صنعتوں کے لیے گیس…
Speedy Methods In Mail Order Brides – Updated
Pace Dating Points - That Clock Is definitely Ticking, On earth do you Understand How To Make an impression Women Quickly? Become Yourself. A lot of singles get a little obsessive from trying to build the perfect individual on your young…
پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کردی گئی
اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارت نے پاکستان کے ساتھ نیویارک میں طے شدہ وزائے خارجہ ملاقات منسوخ کردی ۔
بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں ملاقات منسوخی کو دو روز قبل کے واقعہ کو بنیاد بنایا گیاہے جو کہ کشمیر میں ہلاک ہو گئے تھے ۔
پاکستان نے بھارت…
An Introduction To Straightforward Foreign Brides Solutions
Uncovering a mail order new bride on the internet may be difficult. So , looking for adore and enchantment it is actually normal. Finding a perfect partner it is just while worthwhile seeing that assembly them on your way residence from a…
سمندر پار پاکستانیوں نے صرف7ہزار410ووٹ رجسٹرڈ کرائے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے۔
سمندرپار پاکستانیوں کی آئی ووٹنگ کے لیے عدم دلچسپی کے باعث 74 ممالک میں مقیم صرف 7 ہزار 410 افراد نے خود کو بطور ووٹر رجسٹرڈ کرایا ہے۔…
میرا ضمیر مطمئن تھا۔ نواز شریف
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائیکورٹ کی جانب سے سزا کی معطلی اور رہائی کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور ان کا ضمیر مطمئن تھا۔
فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل میں نوازشریف سے…