Browsing Category

نیشنل

دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پہلی بیوی سے اجازت کے باوجود دوسری شادی کے لیے مصالحتی کونسل کی اجازت ضروری قرار دے دی،اسلام آباد ہائیکورٹ کاحکم نامہ جاری۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ

وزیراعظم عمران خان کی قوم سے خطاب میں اپیل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائی اور ملک کو قرضوں کی دلدل سے نکالیں۔ عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہاہے عوام ایسٹس ڈیکلیریشن اسکیم سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ عوام کی مدد سے ہی قرضوں کی دلدل

حیدرآباد میں جناح ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

حیدرآباد(ویب ڈیسک) ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک مسافر ٹرین سامنے کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی ، ٹرین ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ کے بعدحیدرآباد اسٹیشن کے سپریٹنڈنٹ کا کہنا تھا کہ کراچی سے لاہور جانے والی جناح ایکسپریس اپنے ہی

نواز شریف کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ، نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کی ، عدالتی فیصلے میں کہا گیاہے کہ نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت نہیں مل سکتی۔ ،

آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے سابق صدر آصف علی زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طرف سے جاری کردہ پروڈکشن آرڈر بیس جون سے لے کر بجٹ سیشن کے باقی دنوں کے لیئے جاری کیئے گئے

چیف جسٹس کا ملکی سیاست ، معیشت اور کرکٹ کی خبروں پر اظہار مایوسی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ملکی سیاست، معیشت اور کرکٹ سے متعلق خبروں پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ماڈل کورٹس کے جوڈیشل افسران سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا مقدمات جلد نہ

حکومت نے اسمبلی کو بھی کنٹینر بنا دیا ہے،مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اورمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے حکومت اپوزیشن کے کتنے بھی لوگوں کو جیل میں ڈال د یئے، پھر بھی ان نالائقوں سے حکومت نہیں چلے گی۔ وہ آج لاہور میں ن لیگی رہنماوٴں خواجہ سعد

وزیراعظم سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا

قرضوں کی انکوائری ،ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کمیشن کے سربراہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کو کرپشن کی تحقیقات کے لیے مجوزہ کمیشن کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بجٹ کے بعد قوم سے خطاب میں گزشتہ 10 سالوں کے دوران سابقہ حکومتوں کے لیے گئے قرضوں کی

13رکنی قومی ترقیاتی کونسل کی منظوری ، آرمی چیف بھی شامل

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وزیراعظم نے قومی ترقیاتی کونسل کے قیام کی منظوری دے دی۔ 13 رکنی قومی ترقیاتی کونسل کی سربراہی وزیراعظم کرینگے، ا?رمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی کونسل کے رکن ہونگے۔ وزرائے اعلیٰ دعوت پر قومی اقتصادی کونسل کے

پارک انکلیو میں سی ڈی اے نے ترقیاتی کام شروع کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق) پارک انکلیو میں سی ڈی اے نے چار سال بعد ترقیاتی کام دوبارہ شروع کر دیا ہے۔ ترقیاتی سرگرمیوں میں التواء کے باعث پارک انکلیو بھی سی ڈی اے کا ایک تعطل کا شکار منصوبہ بن چکا تھا تاہم حکومت کی ہدایات کے مطابق اسلام

چینی کمانڈر کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

فاہل فوٹو راولپنڈی(زمینی حقائق) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی کمانڈر سے ملاقات میں سی پیک کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے عزم کااظہار کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آج چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے کمانڈر جنرل ہین ویگیو نے جی ایچ کیو کا

سرفراز کی اپنی کارکردگی زیرو، ہار کےبعد ٹیم پر برستے رہے

فاہل فوٹو اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد گزشتہ روز بھارت کے ہاتھوں شکست پر کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ ذرائع کے مطابق میچ ختم ہونے سے قبل ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں پر برس

مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی دعوت پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاتی امراء میں ملاقات کی میں موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔ اس سے قبل جب بلاول بھٹو زرداری سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ

پاک سوزکی نے نئی 660سی سی کار فروخت کے لیے پیش کردی

اسلام آباد( زمینی حقائق)پاک سوزکی موٹر کمپنی نے ملک میں نئی 660سی سی کارمتعارف کرا دی،نئی آلٹو ملک بھر میں 95 سے زائد شہروں میں باقائدہ فروخت کے لیے پیش کردی گئی۔ ملک بھر میں سوزوکی کمپنی کی ان کاروں کاانتظار کیا جارہا تھا ، ذرائع

سزایافتہ شہزادی اورسلطنت زرداریہ کے ولی عہدکی ملاقات کاجمہوریت سےتعلق نہیں، فردوس

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے سلطنت شریفیہ کی سزایافتہ شہزادی اور سلطنت زرداریہ کے ولی عہد کا رائیونڈ محل میں اجتماع کا جمہوریت سے تعلق نہیں۔ دونوں کی

میٹروبس راولپنڈی اور لاہور کے کرایوں میں اضافہ کردیاگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور اور راولپنڈی میٹرو بس کے کرایوں میں 10 روپے کا اضافہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق بسوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا اور اِس اضافے سے سالانہ سبسڈی میں ایک سے ڈیڑھ ارب روپے کمی ہوگی۔

فریال تالپور 9روزکے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جعلی اکاوٴنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کواحتساب عدالت نے 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ اس سے قبل نیب کی ٹیم فریال تالپور کو اسلام آباد میں سب جیل قرار دی گئی ان کی

مریم نواز کی دعوت پر بلاول بھٹو کل جاتی امراملنے جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اتوار کوجاتی امرا میں ملاقات ہوگی۔ ملاقات کی یہ دعوت مریم نواز کی طرف سے دی گئی اورچیئرمین پیپلزپارٹی نے نائب صدر مسلم لیگ ن کی دعوت قبول