Browsing Category

نیشنل

پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 48 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 73 افراد کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 31 ہزار

حکومت کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ ہو سکتا ہے،مولانا فضل الرحمان

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت کو 31 جنوری تک مستعفی ہونے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت مستعفی نہ ہوئی تو یکم فروری کو لانگ مارچ کی تاریخ دے دیں گے۔ جاتی امرا میں پی ڈی ایم کےسربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے

لاہورکا ناکام جلسہ، پی ڈی ایم کی تحریک دفن ہو گئی،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے لاہورمیں ناکام جلسہ کرکے اپنی تحریک کو خود دفن کردیا ہے لاہوریوں نے پی ڈی ایم شو کو مسترد کر کے بڑا فیصلہ دے دیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ترجمانوں

یو ٹیوب اور گوگل کی سروسز کیوں ڈاون ہوئیں؟

فوٹو: فائلاسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سرچ انجن گوگل اور یوٹیوب کی سروسز ڈاون ہو گئیں،آن لائن کام کرنے والوں کے کاروبار ٹھپ ہوگئے۔ یوٹیوب کی سروسز جن ممالک میں معطل ہوئیں وہاں سرور502صایرر آرہا تھا جب کہ آن

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی:اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا 3 دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے. پنجاب پولیس کے کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔ اس

کورونا مثبت آنے کی شرح 7.4 فیصد،مزید 36 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 36 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2362 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 31830 ٹیسٹ کیے گئے جن 2362

کپتان نے لاہور جلسہ کاپریشر نہ لیا،کتوں کوکھانا کھلایا

فوٹو: عمران خان آفیشلاسلام آباد( ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کو اہمیت دینے کی بجائے بنی گالہ میں اپنے کتوں کو کھانا کھلایا ، گھر پر ریسٹ کی۔ وزیراعظم نے گزشتہ روز جب لاہور میں

پی ڈی ایم کی بلیک میلنگ میں نہیں آوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے جلسہ کرکے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ پی ڈی ایم والے بلیک میل کرکے لوٹی دولت بچانا چاہتے ہیں۔ لوٹی دولت بچانے اور این آر او کیلئے مجھے بلیک میل کر رہے ہیں۔

اپوزیشن 31دسمبر کواستعفوں سے بھاگ گئی،فروری میں لانگ مارچ کااعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ 31 دسمبر کو استعفے دینے کے اعلان سے پیچھے ہٹ گئی اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا جنوری کے آخر یا فروری کے آغاز پرجب لانگ مارچ کریں گے تو استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔

راولپنڈی میں دھماکا، 25 افراد زخمی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی میں تھانہ گنج منڈی کے سامنے فلٹریشن پلانٹ کے قریب ہونے والے دھماکے میں 25 افراد کے زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، جس کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری

بابر اعظم زخمی ہو کر نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آوٹ

کوئنز ٹاؤن: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظمپاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہونے سے قبل ہی زخمی ہو کر مختصر دورانیہ کی سیریز سے آوٹ ہو گئے ہیں. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری اعلامیہ میں تصدیق کی گئی ہے کہ قومی

پی ڈی ایم رہنماوں کو ٹی ٹی پی نشانہ بنا سکتی ہے،الرٹ

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک )پنجاب پولیس کی طرف سے دہشتگردی کاالرٹ جاری کیا گیا ہے اورخدشہ ظاہر کیا گیاہے کہ ٹی ٹی پی جلسے کو دہشتگردی کا نشانہ بناسکتی ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے پی ڈی ایم رہنماؤں جن میں مریم نواز، بلاول بھٹو ، مولانا

حکومت نے ریاست مخالف بولنے والوں کے گرد قانونی دائرہ کھینچ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) حکومت نے ریاست مخالف بولنے والوں کے گرد قانونی دائرہ کھینچ دیا ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی جاسکے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ نے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بلاول بھٹو کی ترجمانی کرنے سے انکار

اسلا آباد (ویب ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنما اور بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پارٹی کے بعض فیصلوں سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ پیپلز پارٹی ذرائع نے مصطفیٰ نواز کھوکھر کے عہدہ چھوڑنے کی خبروں کی تصدیق

برطانیہ نے 400 افراد کے مبینہ قاتل پولیس افسرراو انوار پر پابندی لگا دی،اثاثے منجمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)برطانیہ نے سندھ پولیس کےافسر راؤ انوارپر برطانیہ میں داخل پر پابندی لگا دی ہے جب کہ ان کے اثاثہ جات بھی منجمد کر دئیے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کراچی پولیس کے سابق افسر راؤ انوار احمد خان پر مشتبہ

ریحام خان کو جھوٹے پروپیگنڈا پر عدالت میں معافی مانگنا پڑگئی

لندن(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر منہ کی کھانی پڑ گئی، جھوٹ بولنے پر ریحام خان نے انیل مسرت سے برطانوی عدالت میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ واضح رہے کہ ریحام خان نے 6 دسمبر کو اپنے یوٹیوب

مریم نواز کی ریلی نکالنے پر لاہور کے 3 تھانوں میں مقدمات درج

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی گذشتہ روز نکالی گئی ریلی کے خلاف لاہور کے تین مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ریلی نکالنے پر اچھرہ، گوالمنڈی اور لوہاری تھانے

مریم نواز سے ملاقات کرنے بلاول بھٹو جاتی امرا پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جاتی امرا پہنچ گئے مریم نواز سے ملاقات کی اور مینار پاکستان جلسے کے حوالے سے حکومت مخالف تحریک پر مشاورت کی۔ بلاول بھٹو نے جاتی امرا میں مریم نواز سے ملاقات میں لیگی رہنما

چاروزارتوں میں ردوبدل، اعجاز شاہ کی جگہ شیخ رشید وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں کرکے کچھ وزرا کے قلمدانوں میں ردو بدل کیا ہے شیخ رشید احمد کو وفاقی وزیر داخلہ کا قلمدن سونپ دیا گیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق آج وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف

اقوام متحدہ پاکستان مخالف بھارتی پروپیگنڈا کی تحقیقات کرے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عالمی فورمز پرپاکستان کونیچادکھانے کی بھارتی کوششیں ناکام رہیں بھارت ،پاکستان مخالف پروپیگنڈےمیں اےاین آئی جیسی تنظیموں‌ کوبھی استعمال کررہاہے. اسلام آباد میں وزیرخارجہ شاہ