Browsing Category

نیشنل

چیئرمین نیب کرپٹ افسروں کو پھانسی لگائیں،وزیر ریلوے

فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین نیب کسی کو سزا دے سکتے ہیں یا کسی کرپشن کرنے والے کو پھانسی دینے کااختیار رکھتے ہیں؟ یہ سوال تب پیدا ہوا ہے جبوزیر ریلوے سینیٹر اعظم خان سواتی نے کہا ہے چیئرمین نیب سے کہا کہ جس افسر نے چوری یا کرپشن کی ہے اسے

گوروں کی پارٹنر ‘شرمین چنائے’ حلیمہ سلطان کے انتخاب سے جل گئیں

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکا اور مغرب کے پسندیدہ موضوعات پر فلمیں بنا کر انہی سے آسکر ایوارڈ لینے والی فلمساز و ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بننے پر سیخ پا ہو گئی۔ شرمین عبید چنائے

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کے بیان کے بعد اوپن سماعت سے انکار کیا تھا اب فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان کر دیا ہے۔ اوپن سماعت سے متعلق ترجمان الیکشن کمیشن کے بیان میں کہا گیا ہےکہ کیس کی اب تک کھلی یا بند کمرے سماعت

کورونا ،مزید 43 اموات ،مجموعی تعداد 11 ہزار 247 ہو گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 43 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 927 نئے

انگریزی نہ سمجھنے والوں کے سامنے انگریزی بولنا انکی توہین ہے،عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انگریزی سے ناآشنا لوگوں کے سامنے انگریزی بولنا ان کی توہین ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےاسلام آباد کےایک ریسٹورنٹمیں انگریزی نہ بولنے کے واقعہ کے بعد اس پر

فنڈنگ اسرائیل سے ہویا انڈیاسے! پارٹی تحلیل نہیں کی جا سکتی، اعتزازاحسن

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ ممنوعہ فنڈنگ پر کوئی پارٹی تحلیل نہیں کی جا سکتی چاہے اسرائیلی یا انڈین نے پیسے ڈال دیے ہوں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے

بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنیکا فیصلہ، ذمہ دار پچھلی حکومت،وزیرتوانائی

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا فیصلہ کرکے ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دی، عمر ایوب کہتے ہیں سابقہ حکومت نے بارودی سرنگیں لگا رکھی ہیں. وفاقی وزیر توانائی وزیر عمر ایوب نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا سابقہ

جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

اسلام آباد : حکومت نے اپنے اعلان پر عمل شروع کردیا ہے اوروزیر اعظم عمران خان نے جسٹس ریٹائرڈ شیخ عظمت سعید کو براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کر دیا۔ ٹوئٹرپر بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ براڈ شیٹ

فارن فنڈنگ کیس، سماعت عوامی سطح پر نہیں ہو سکتی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی طرف سے وضاحتی بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا بغیر کسی خوف اور دباؤ کے میرٹ پر فیصلہ کیا جائے گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 54 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 157 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 363 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،

جوبائیڈن نےپاکستان مخالف بولنے پر افغان صدر کو جھاڑ پلا دی

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک) جوبائیڈن نے کہا تھا کہ ہمیں افغانستان کی بنسبت پاکستان پچاس فیصد زیادہ ضرورت ہے. ایک ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ جوبائیڈن پاکستان سے متعلق اچھے خیال رکھتا

وزیراعظم کی فارن فنڈنگ کی ٹی وی پر لائیو سماعت کی پیشکش

اسلام آباد،وانا(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس کی پارٹی سربراہوں کو بٹھا کرٹی وی پر براہ راست سماعت دکھانے کی پیشکش کر دی۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس اٹھانے پر اپوزیشن کے شکر گزار ہیں، سب

چوہدری برادران کو 20 سال بعد نیب سے کلیئرنس مل گئی

لاہور:چوہدری برادران کے خلاف 20 سال بعدقومی احتساب بیورو کی تحقیقات بند کردی گئی ہے جس کے بارے میں نیب نے لاہور ہائی کورٹ کو باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔ آج جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے چوہدری پرویز

ٹرمپ کے پاس کب تک ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا اختیار موجود ہے؟

فوٹو : سوشل میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں آج آخری دن ہے لیکن رات 11 بجکر 59 منٹ تک ان کے پاس جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور 100 افراد کو معافی دینے کا قانونی اختیار موجود ہے. امریکا میں ٹرمپ کے

کورونا ،پاکستان میں مزید 48 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد 11 ہزار 103

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 103 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 772 نئے کیسز رپورٹ

شریف خاندان کی چوری ،برطانوی جج نے کیا لکھا؟ اسد عمر

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر برطانوی عدالت کے جج کی طرف سے لکھی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرا غور سے پڑھیں لکھا ہے شریف خاندان کی چھپائی دولت میں ایون فیلڈ فیلٹ شامل ہیں جنھیں ڈھونڈکا

ہنڈی کا پیسہ کیوں مانگتا تھا؟ مریم نواز، یہودیوں کاایجنٹ ہے،مولانا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر احتجاجی اجتماع ہوا ، اپوزیشن رہنماوں نے حکومت مخالف الزامات سے بھری گرما گرم تقاریر کیں اور الیکشن کمیشن کو یاداشت یا سوالنامہ دیئے بغیر ہی واپس

مفتی قوی نے جسمانی طور پر ہراساں کیابرداشت نہ کرسکی، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا سے مشہور ہونے والی حریم شاہ نے مفتی قوی کو تھپڑ مارے جانے کے واقعہ کو ایک نیا رنگ دے دیا، کہتی ہیں مفتی قوی نے جسمانی طور پر ہراس کیا تو تھپڑ میری کزن نے مارا ، ایک دن قبل مفتی قوی اور حریم شاہ نے تصدیق کی تھی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 58 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 11 ہزار 55 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق اب تک پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ مجموعی کیسز

پاکستان میں قوانین موجود ہیں عملدرآمد نہیں ہوتا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں قوانین پر عملداری کا فقدان ہے بچوں سے خطاب میں کہا قانون پرموثر عملدرآمد یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ ایوان صدر میں ماں کے دودھ پلانے سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر