Browsing Category

نیشنل

چترال، گاڑی حادثہ کے2افراد کو بچا لیاگیا،8کی تلاش جاری

چترال( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چترال کی یارخون ویلی میں مسافر گاڑی دریائے یارخون میں جاگری جس میں 8افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 2افراد کو زندہ بچا لیاگیا۔ حادثہ اپر چترال میں رات بارہ بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک لینڈ کروزر گاڑی نمبر

سرفراز کے ستارے گردش میں ، کلیئرنس نہ ملی، ائر پورٹ سے واپس

کراچی( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان سرفراز احمد کے ستارے مسلسل گردش میں ہیں اور ان کے آگے سے رکاوٹیں کہیں نہ کہیں سے آ جاتیں ہیں اب کی بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کو ابوظہبی کیلئے کلیئرنس نہ ملنے پر ایئر پورٹ سے واپس آنا پڑ گیا۔

حکومت بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں کرے گی، وزیر خزانہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر واضح کیاہے کہ حکومت مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرے گی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بجٹ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے معیشت کی بحالی کے

برطانوی وزیراعظم کی گرل فرینڈ سے شادی، ڈاؤننگ سٹریٹ بھی لاعلم

فوٹو: روئٹرز لندن( ویب ڈیسک) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی گرل فرینڈسے شادی کرلی، ڈاؤننگ سٹریٹ نے فوری طور پر شادی پر ردعمل دینے سے گریز کیا۔ برطانیہ کے مختلف ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور کیری سائمنڈ

حکومت نے25اور40ہزار کے بانڈز کیش کرنے کی مدت بڑھادی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) 25 ہزار اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی حکومت نے دونوں مزکورہ بانڈز کیش کروانے کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ حکومت کی جانب سے25 ہزار اور 40 ہزار روپے کی انعامی رقم کے پزائز بانڈز کو

آئی ایس آئی نے صحافی پر تشدد سے لا تعلقی ظاہر کی ، وزارت اطلاعات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزارت اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ آئی ایس آئی نے صحافی و بلاگر اسد طور پر مبینہ تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ اس حوالے سے وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ آج وزارت اطلاعات اور

ایسے اتحاد کا حصہ کیوں بنیں جو ہمیں ڈکٹیشن دے، پیپلز پارٹی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی پی ڈیم کے عہدے چھوڑ چکی ہے، ایسے کسی اتحادکا حصہ نہیں بنیں گے جو ہمیں ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کرے ۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بعد پی ڈی ایم رہنماؤں کی مشترکہ کانفرنس پر ردعمل میں پاکستان

مریم نواز نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کاباب بند کرادیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پی ڈی ایم کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور اے این پی کا ذکر نہیں ہوا، بعدمیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ وہ وضاحتیں دے کر واپس آ سکتے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی میزبانی میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے

مظفر آباد، مسافر وین کھائی میں جا گری، 11 افراد جاں بحق

مظفرآباد: کوہالہ کے قریب مسافر وین خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق اور16 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر وین راولپنڈی سے چکوٹھی آرہی تھی کوہالہ کے قریب ضامن آباد کے مقام پر تیز

ارسا نے پنجاب اور سندھ کو پانی فراہمی میں32فیصد کمی کردی

فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک میں پانی کی کمی کی وجہ سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں 32 فیصد کمی کردی ہے۔ اس حوالے سے ارسا ترجمان نے کہا کہ پنجاب اور سندھ کو پانی کی فراہمی میں کمی فوری طور

کورونا ویکسین سے 2سال بعد موت ، وزارت صحت کی وضاحت آگئی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )کورونا ویکسین لگوانے والے دوسال کے اندر انتقال کر جائیں گے یہ خبر سوشل میڈیا پر کئی دن تک چلنے کے بعد اب وزارت صحت کو وضاحت کرنا پڑ گئی ہے۔ ویکسین لگوانے والے افراد کی موت کی خبر ایک

تعلیمی اداروں کے سٹاف کو ویکسین لگانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) این سی او سی نے 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے سٹاف کو ویکسین لگانے کی اجازت دے دی۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں تعلیمی اداروں کے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ

پہلے سعودی بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود” کی تیاری کا آغاز

رپورٹ ، شاہ جہاں شیرازی ریاض : سعودی عرب نے اپنے پہلے بحری جہاز "سفینۃ جلالۃ الملک سعود" کی تیاری کا سرکاری طور پرآغازکردیاہے۔ سعودی بحری جہاز بنانے کا منصوبہ سعودی رائل نیوی کو ترقی دینے کے لیے وضع کیے گئے مرکزی منصوبوں میں سے ایک

شاہ محمود قریشی نے پی ایس ایل 6کودوبارہ ملتوی ہونے سے بچا لیا

کراچی( سپورٹس ڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچز ایک بار پھر ملتوی ہونے سے بچالئے اور بقیہ ایونٹ کی تکمیل ممکن بنا دی۔ ذرائع کے مطابق تمام تر انتظامات مکمل ہونے کے بعد بھی فرنچائز مالکان مایوس

شہبازشریف کے اعزاز میں مولانا کا عشائیہ سیاسی اہمیت اختیار کرگیا

اسلام آباد ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف سے پی ڈی ایم سے کسی جماعت کو نہ نکال سکنے کے موقف کے بعد آج مولانا فضل الرحمان کا ان کے اعزازمیں عشائیہ مزید اہمیت اختیار کرگیاہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ

حج کے خواہشمند افراد حتمی اعلان تک بکنگ نہ کرائیں، وزارت مذہبی امور

اسلام آ باد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزارت مذہبی امور نے واضح انتباہ کیاہے کہ حج 2021پر روانگی کے خواہشمند افراد حتمی اعلان سے قبل حج کی بکنگ سے اجتناب کریں۔ عوام الناس کیلئے وزارت مذہبی امور کے پیغام میں واضح کیا گیاہے کہ سعودی حکومت نے

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب ڈالرز سے بڑھ گئے

کراچی( ویب ڈیسک) گزشتہ ہفتے 8.8 کروڑڈالر اضافے کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالرز سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب 86 کروڑ ڈالر جب کہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر7 ارب 15 کروڑ ڈالر سے بڑھ گئے

پی ڈی ایم، کوئی جماعت دوسری کو نکالنے کی مجاز نہیں ، شہباز شریف

فوٹو:فائلاسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے برعکس واضح اور دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پی ڈی ایم میں کوئی جماعت کسی کو اکیلے نکالنے یا رکھنے کی مجاز نہیں

منفردسلفی لینے کی کوشش میں 5افراد جھیل میں گر کر ہلاک

سماٹرا: انڈونیشیا میں سیلفی لیتے ہوئے اچانک5 افراد جھیل میں جا گرے اور گہرے پانی میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ واقع انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں پیش آیاہے جہاں یہ لوگ سیر تفریح کیلئے جھیل دیکھنے پہنچے تھے

کشمیر پر پاکستان اور بھارت مزاکرات کریں، صدر یو این جنرل اسمبلی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈا ٹ کام) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نے وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ فلسطین اور مسلہ کشمیر میں مماثلت ہے فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری