Browsing Category

کالم

ایران پر امریکی پابندیاں

نادر بلوچ امریکا نے ایران سے تیل درآمد کرنے والے ممالک کو اقتصادی پابندیوں کی ضمن میں دیا گیا استثناء بھی ختم کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ کے نئے فیصلے کے بعد ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو بھی اقتصادی پابندیوں کا سامنا کرنا

شاہ محمود قریشی کا عمران خان پر ایک اور وار

نادر بلوچ قریشی خاندان کے چشم و چراغ نے اصل مالکان کو خوش کرتے ہوئے دوسری مرتبہ وزیراعظم عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گونپ دیا ہے۔ دو ہفتے پہلے شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرکے پبلک فورم پر آکر جہانگیرترین کے خلاف گفتگو کی۔ وہ یہ

تخیلاتی محلات

محبوب الرحمان تنولی اب بھی وقت ہے تسلیم کرلو۔۔ آپ مسند اقتدار کے اہل نہیں تھے۔۔آپ نے جو خلاء میں تخیلاتی محلات بنائے تھے وہ کب کے دھواں بن کر اڑ چکے۔۔ کئی زمیں بوس ہو رہے ہیں۔ آپ نے کنٹینر پر کھڑے ہو کرسابق حکومت کی جن خامیوں پر تقاریر

چپ چاپ اسحاق ڈار ماڈل

جاوید چوہدری لیکن ہمارا گیا کچھ نہیں‘‘ والد خاموشی سے سنتا رہا‘بیٹے نے کہا ’’ڈبہ آپ کھولتے یا میں‘ یہ جنگل میں کھلتا یا گھر میں‘ نتیجہ ایک ہی نکلتا‘‘ والد نے پہلو بدلا اور آہستہ سے کہا ’’بیٹا یہ بات اتنی سادہ نہیں‘ آپ کتنا بڑا نقصان کر

یہ کس کی حکومت ہے؟

شمشاد مانگٹ پاکستان میں آئین کی رو سے اس وقت عوام کی حکومت ہے ۔ جمہوریت پارلیمانی ہو یا پھر صدارتی شکل میں ہو لیکن اس کا مرکزی کردار عوام ہی ہوتے ہیں اور جمہوریت کے ذریعے عوامی حقوق کے تحفظ کی ضمانت دی جاتی ہے اور بظاہر جمہوریت کا

اس طرح ہنسا نہ کرو

شہریارخان وہ میرے کمرے میں داخل ہوا تو اسے دیکھتے ہی باقاعدہ ہنسی آ گئی، اجڑے ہوئے بال، قمیض کے بٹن کھلے ہوئے، شیو بڑھی ہوئی۔۔ مجھے ہنستا دیکھ کر اس کا چہرہ مزید اجڑ گیا۔۔ اب کچھ بولنا نہیں، حکم بھی صادر کر دیا۔ میں چپ ہو کر لیپ ٹاپ

غریب کو "اوقات” میں رکھا جاہے؟

شمشاد مانگٹ نیب نے پنجاب میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ سے متعلق طلب کیا مگر وہ پیش نہیں ہوئے جس پر ان کی گرفتاری کے وارنٹ نکالے گئے لیکن جمعہ کو حمزہ شہباز شریف کو گرفتار کرنے کیلئے جانے والی نیب اہلکاروں کی ٹیم کو نہ

بے چینی

شمشاد مانگٹ مسلمانوں کی فطرت میں ہے کہ ہر وقت حالت جنگ کو پسند کرتے ہیں، مسلمان جنگجو سپہ سالاروں نے جب تک خود کو گھوڑوں کی پیٹھ پر سوار رکھا ہر میدان فتح کرتے گئے لیکن پھر مخالفین نے ایسا بندوبست کردیا کہ مسلمان ایک دوسرے

گوادر کی کہانی

امتیاز گل سال 2015 کے بعد گودار کی کہانی نہایت افسوسناک ہے، اس کا بنیادی سبب پاکستانی رہنماؤں کی بے عملی اور نااہلی ہے، جس طرح انہوں نے مواقع کو ضائع کیا اس کی وجہ سے یہ سخت تبصرہ ناگزیر تھا، اسی طرح گوادر کے بارے میں پاکستان کی

دراصل عالمی یومِ خواتین ہی فحاشی ہے

وسعت اللہ خان آٹھ مارچ کو پاکستان کے کئی شہروں میں عورتوں کے عالمی دن کے موقعے پر ریلیاں نکالی گئیں۔میں بہت کم کسی ریلی میں جاتا ہوں مگر کراچی میں فرئیر ہال کے سبزہ زار پر ہونے والے جلسے میں یوں شریک ہونا پڑا کیونکہ ’’ذرا ہٹ کے ’’ کے

! خدا خوفی کریں

جاوید چوہدری شوکت عزیزکا دور تھا‘ چین کے صدر ہوجن تاؤپاکستان کے دورے پر آئے‘ شوکت عزیز چینی صدر کو بلیو ایریا کے راستے ایوان صدر لائے‘ وزیراعظم نے صدر کو بتایا‘ بلیو ایریا اسلام آباد کاکمرشل ڈسٹرکٹ ہے‘ اس کے پلاٹس بیجنگ اور شنگھائی سے

تاریخ کا اہم موڑ

محبوب الرحمان تنولی قلم قبیلے کا آدمی ہوں، معاصرین کی اکثریت باشعور اور موقف سوچ سمجھ کرپیش کرنے کو ترجیح دیتی ہے۔ پاکستان میں اگر دہشتگردی کو پاک فوج نے ختم کیاہے تو انتہاپسندی کو اعتدال کی طرف لے کر آنے میں ذرائع ابلاغ کا بھی بڑا

زخم مندمل نہیں ہوتے

شہریار خان     نوائے وقت اخبار میں چھ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی، مستقل ملازمین کو قبل از وقت ریٹائر کرنے اور ڈیلی ویجز پر دوبارہ ملازمت دینے کے خلاف مظاہرہ جاری تھا۔ پرویز شوکت صاحب بولے کہ جن کے لیے ہم مظاہرہ کر رہے ہیں وہ یہاں

ویمن ڈےکے پوسٹرز

ابن آدم خواتین ڈے پر اسلام آباد میں نیشنل پریس کے سامنے ریلی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں خواتین کے حقوق کے نام پر جو بد تمیزی اور فحش پوسٹروں کی نماہش ہوہی اس نے یقینا" سارے معاشرے کو شرما کر رکھ دیا ہے۔ اس طوفان بدتمیزی پر خود

اسلام میں خواتین کے حقوق

بابر ملک خواتین کے حقوق اور ان پر ٹوٹنے والے مظالم کی بھی ایک تاریخ ہے، اسلام سے قبل قدیم یونان حتیٰ کہ عرب میں بھی خواتین کے ساتھ کیا جانے والا سلوک بھی ظلم کی ایک داستان ہے جس سے موجودہ دور میں تقریباَ ہر انسان واقف ہے۔ پھر نبی

ذرا عقل کے ناخن لو

محبوب الرحمان تنولی بھارت کی ناکام جارحیت کے بعد پاکستان کے منہ توڑ جواب نے جہاں بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیاہے وہاں وطن عزیز میں بھی ایک یکجہتی کی فضا بن گئی ۔۔26 فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

کرپشن گھر

شمشاد مانگٹ پاکستان میں اگر چہ کرپشن کیخلاف مہم جاری ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کرپشن اس مہم سے زیادہ شدت کے ساتھ جاریہے۔سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے اپنے دور حکومت میں اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا جو تصور دیا تھا،اسکے مطابق اختیارات

کھوتا ریٹرن

جاوید چوہدری ایگی یو (Ejiao) پروٹین کی ایک قدیم قسم ہے‘ یہ سخت جیل(Gel) کی طرح ہوتی ہے‘ گرم پانی میں تحلیل ہو سکتی ہے اور شراب اور کھانوں میں ڈال کر کھائی جاتی ہے‘ یہ خون کی کمی کے شکار لوگوں کے لیے بلڈ ٹانک ہوتی ہے‘ لوگ اس کو کیپسول

گناہ ٹیکس !

شمشاد مانگٹ موجودہ حکومت کا جہاز اڑان بھرنے کیلئے ابھی”ٹیکسی“ کررہا ہے۔لیکن اس دوران حکومت نے صرف ٹیکس لگانے کے مختلف طریقے کامیابی سے ڈھونڈ نکالے ہیں۔سگریٹ نوشی پر حکومت نے ”گناہ ٹیکس“ لگا کر ثابت کردیا ہے کہ یہ”فرشتوں“ کی حکومت ہے