Browsing Category

کھیل

شائقین سے معذرت، افسردہ ہوں ، کھلاڑیوں کا احتساب ہوگا، رانا فواد

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )لاہور قلندرز کے مالک رانا فواد نے مسلسل چوتھے پی ایس ایل میں لاہور قلندر کی کارکردگی پر مایوسی کااظہار کرتے ہوئے شائقین سے معافی مانگی ہے۔ ملتان سلطان سے آخری میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا فواد

قلندرکی آخری میچ میں بھی ہار ،ملتان سلطان نےفتح کاتاج پہن لیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 29ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے ہر ا دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو

کراچی کنگ کی گلیڈی ایٹرپرفتح،عثمان شنواری نےآخری اوور میں بازی پلٹ دی

کراچی(محمد نعیم۔ نذیر)شنواری نے آخری اوور میں بازی پلٹ دی، گلیڈی ایٹرز کو آخری اوور میں جیت کیلئے صرف پانچ رنز درکار تھے لیکن عثمان شنواری کی شاندار گیند بازی کی بدولت ایسا نہیں ہو سکا۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بڑی جیت، لاہورقلندر پلے آف سے آوٹ

کراچی( محمد نعیم نذیر) اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو 49رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کردیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے 239 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز 9 وکٹوں پر 189 رنز ہی بنا سکی، فہیم اشرف نے تباہ کن

لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، نیشنل سٹیڈیم میں جشن

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں پاکستان سپر لیگ فور کا میلہ سج گیاہے ، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرکے درمیان میچ شروع ہوگیا ہے۔ لاہور قلندر نے ٹاس جیت لیاہے اور فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے، نوجوان اپنے ملک میں پی ا یس ایل شروع ہونے

کراچی میں میدان سج گیا، قلندر اور یونائیٹڈ کا7بجے میچ ہو گا

کراچی(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پلے آف میں پہنچنے کیلئے آج لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان زور آزمائی ہوگی، نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ پی ایس ایل پاکستان منتقل ہونے کے بعد آج

بھارت نے جنٹلمین گیم کرکٹ کو بھی فوجی ٹوپیوں کی نذر کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق) بھارت نے پاک فوج سے شکست کے بعد خفت مٹانے کیلئے جنٹملین گیم کرکٹ کی بھارتی ٹیم کو فوجی ٹو پیاں پہنا دیں۔ فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں اترنے کا واقعہ آج اسٹریلیا کے خلاف رونچی میں ایک روزہ میچ کے دوران پیش آیا ۔

اسٹریلیاکے خلاف قومی ٹیم کااعلان شعیب ملک کپتان

لاہور( سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا و شعیب ملک کپتان مقرر۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو آرام دیا گیا ہے جن کی جگہ شعیب ملک قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گے۔

اسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز، قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں کئی تبدیلیاں متوقع ہیں، پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والوں کی لاٹری نکل سکتی ہے۔ پاکستان

آئی سی سی کے بھارتی صدر کی پی ایس ایل دیکھنے پاکستان آنے سے معذرت

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے عہدیداروں کو پی ایس ایل دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دے دی، بھارتی حکام نے حیلے بہانوں کے ساتھ انکار کردیا۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے

پی ایس ایل پلےآف، لاہور کاپھرآوٹ ہونےکا خطرہ

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک )پلے آف کی تیسری اور چوتھی ٹیم کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا،پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں پوائنٹس ٹیبل پر اب بہت دلچسپ صورتحال ہے، تیسری اور چوتھی پوزیشن کے لیے تین ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہے۔ پلے آف مرحلے سے آوٹ

زلمی کے مصباح الحق اور سیمی نے لاہور قلندر کے سپنے توڑ دیئے

ابوظبی(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور مصباح الحق نے میچ وننگ پارٹنر شپ قائم کر کے قلندرز کی امیدوں کو خاک میں ملا دیا ۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں قلندرز کے 125 رنز کے جواب میں زلمی کی آدھی

آئی سی سی کی کرکٹ لیگز کو وارننگ ، پابندی لگانے کا عندیہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں کھیلی جانے والی لیگز پر آئی سی سی نے پاپندی لگانے کی وارننگ دے دی۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری پالیسی بیان میں کہا گیاہے کہ مختلف ممالک کی لیگز کے معاملات درست کرنے کے لیے ورکنگ گروپ تشکیل

اے بی ڈویلیئر پاکستان سپر لیگ سے آوٹ ہو گئے

دبئی(سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقا کے کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔ اے بی ڈویلیئرز لاہور قلندر کیلئے کھیلتے ہیں وہ کمر میں درد کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور وہ پاکستان آکر ایونٹ

پی ایس ایل ،لاہور میں شیڈول میچز کراچی منتقل

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لاہور میں کھیلے جانے والے تینوں میچز کراچی منتقل کردیے ہیں۔ یہ اعلان پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کیا گیا ہے کہ پی سی ایل کے پاکستان میں کھیلے جانے

زلمی کے پولارڈ نے پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے اہم میچ میں کیرون پولارڈ کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پشاور زلمی نے ملطان سلطانز کو شکست دیدی اور پولارڈ نے ایک بار پھر ملتان سلطان کی بینڈ بجا دی۔ دبئی انٹرنیشل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے

پی ایس ایل کے پاکستان میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،مانی

اسلام آباد (زمینی حقائق )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے میچز شیڈول کے مطابق پاکستان میں ہوں گے اور کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔ پی ایس ایل کا پہلا مرحلہ یو اے ای

ملتان سلطان کی اسلام آباد یونائیٹڈپر6 وکٹوں سے فتح

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے 16 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسلام

اسٹریلیا ٹور میں سرفراز کو آرام دینے، عابد علی کوکھلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )قومی ٹیم کے کئی کھلاڑیوں کو دورہ اسٹریلیامیں آرام دینے کا فیصلہ، سرفراز بھی ان میں شامل ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف سلکٹرز انضمام الحق سمیت ٹیم منجمنٹ بھی بعض دیگر کھلاڑیوں کو بھی آزمانہ چاہتی ہے اور مسلسل کرکٹ

کولن انگرام کا ون مین شو،کراچی کنگ نے کوہٹہ گلیڈی ایٹرکوزیر کر لیا

شارجہ(سپورٹس ڈیسک )پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے 15 ویں میچ میں کولن انگرام کا ون مین شو ناقابل شکست سنچری بنا کرمیچ کا پانسہ پلٹ دیا، کراچی کنگز نے کوئٹہ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے