Browsing Category
نیشنل
پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیر یز جیت گیا
ابوظہبی(ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔
شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے گیےمیچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 353 رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کی تو قومی…
کراچی آپریشن رکوانے کے لیے وفاق سپر یم کورٹ میں
اسلام آباد(ویب ڈیسک )کراچی آپریشن رکوانے کیلئے وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کردلیا۔
وفاقی حکومت سندھ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے معاملہ پہ میدان میں آگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے جانب سے اٹارنی جنرل نے متفرق درخواست سپریم…
آئیڈیا کے انتخابی شیڈول کااعلان، 15دسمبر کو پولنگ ہوگی
اسلام آباد (ویب ڈیسک )آئیڈیا انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
اسلام آباد ڈیسک ایڈیٹرز ایسوسی ایشن (آئیڈیا)کے پہلے انتخابات 15دسمبر2018کو ہوں گے ا لیکشن کمیٹی نے اجلاس کے بعد انتخابی شیڈول کااعلان کردیا۔
گزشتہ روز نیشنل پریس کلب میں…
معاشرہ وہ آگے جاتاہے جہاں قانون کی حکمرانی ہو، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب کو قانون کے دائرے میں لانے کا کام سپریم کورٹ نے شروع کیا اور وہ کام کیے جو جمہوری حکومتوں کو کرنے چاہیے تھے۔
وہ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے زیر اہتمام 'ملک میں بڑھتی آبادی پر توجہ ' کے…
ریاست مدینہ کا تصور، عمران خان کو سلام، طارق جمیل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہے ریاست مدینہ کا تصور بھی پیش کرنے پر عمران خان کو سلام پیش کرتاہوں۔
اسلام آباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بڑھتی آبادی کا مسئلہ علم کی کمی کی وجہ سے ہے، دیہات…
مریم اورنگزیب جھوٹی ہے کسی سے مخلص نہیں ، عطاء الحق قاسمی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق چیئرمین پی ٹی وی عطا الحق قاسمی ترجمان نواز لیگ پر برس پڑے، کہتے ہیں مریم اورنگزیب جھوٹی ہیں، وہ کسی کے ساتھ مخلص نہیں ہے ۔
انھوں نے کہا مریم اورنگزیب نے میرے خلاف جھوٹا کیس بنوایا، کچھ لوگ نواز شریف کو پھنسانا…
عمران خان کو اگلا حکمران جیل بھیجے گا، آصف زرداری
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ناتجربہ کار حکومت نہیں چل سکے گی جبکہ عمران خان کو اگلا حکمران جیل بھیجے گا۔
ٹنڈوالہیار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے…
شاہین ایئرلائن کا آپریشن بند، ہزاروں ملازمین فارغ
اسلام آباد(نیٹ نیوز) شاہین ایئرلائن نے ملک بھر سے اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا جس کی وجہ سے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد پائلٹ، ایئرہوسٹس ،ورکروں اور ٹیکنیکل اسٹاف ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
پاکستان کی دوسری بڑی ایئر لائن شاہین ایئر…
ان کے مقدر میں انڈا ہے نہ مرغی، صرف جیل، فواد چوہدری
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ملک کے عوام کا مال لوٹنے والوں کے مقدر میں اب مر غی ہے نہ انڈہ، صرف جیل کی دال ہے۔
۔۔وزیر اطلاعات چوہدری فواد نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے…
Factors For Viagra Online Across The Uk
Lies You've Been Told About Viagra Pills Don't use distinctive drugs or perhaps cures with regard to MALE IMPOTENCE as long as you're using Potenzmittel with no 1st contacting your health care provider. It is rather what is viagra for…
موبائل فونز کی تصدیق کیلئے نیا نظام متعارف
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل فونز کی تصدیق کے لیے نیا نظام متعارف کروا دیا۔ صارفین کے زیر استعمال رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونز بدستورکام کرتے رہیں گے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق ملک میں…
خادم رضوی اور تحریک لبیک کی قیادت کے خلاف بغاوت کے مقدمات
اسلام آباد(ویب ڈیسک )خادم رضوری اور پیر افضل قادری سمیت تحریک لبیک کے رہنماوٴں پر بغاوت اور دہشتگردی کے الزام میں مقدمات درج کرلیے گئے
اسلام آباد میں وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے پریس کانفرنس میں کہا کہ تحریک لبیک کے تمام رہنماوٴں کے…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2،2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 ،2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسد عمر نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم…
ٹی وی اینکرڈاکٹر شاہد مسعود کو اڈیالہ جیل بھجوا دیاگیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پی ٹی وی کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 23 نومبر کو شاہد مسعود کی ضمانت کی درخواست مسترد کی تھی جس پر ایف آئی اے نے انہیں کمرہ عدالت کے باہر…
اصل کریڈٹ بشریٰ بی بی کو جاتا ہے: عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے 100 دنوں کا اصل کریڈٹ بشریٰ بی بی کو دے دیا۔
عمران خان نے کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا
کہ گھر میں ٹی وی پر ظلم دیکھتا…
وزیراعظم کا 100دن کی کارکردگی پر تقریب سے خطاب
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم کا حکومت کی 100 روزہ کارکردگی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کیا
اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سو دن کا مطلب ہے ہم نے اپنے اہداف طے کر لیئے اب انھیں حاصل…
پاکستان بھارت ماضی کی زنجیرتوڑ کر ہی آگے بڑھ سکتے ہیں، عمران خان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے ماضی سیکھنے کیلئے ہوتا ہے رہنے کیلئے نہیں پاک بھارت تعلقات میں بہتری کی امید ہے جب تک ہم ماضی کی زنجیریں نہیں توڑیں گے، آگے نہیں بڑھ سکیں گے۔
کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے…
وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیر اعظم عمران خان نے آج(منگل) سکھ برادری کے مقدس مقام گوردوارہ بابا صاحب تک براہ راست رسائی کے لیے کرتار پور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پروزیر…
کرتار پور بارڈر تقریب ،نجوت سدھو اور بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا
لاہور(ویب ڈیسک )بھارتی پنجاب کے وزیر نجوت سنگھ سدھو سمیت بھارتی وفد کرتار پور بارڈر تقریب میں شرکت کے لیے واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرِ سیاحت اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو سمیت بھارتی وفد کرتار پور…
Step-By-Step Effective Foreign Brides Systems
Lovely American Men Can be Waiting There is 1.half a dozen million singles in Orange District. The majority of those singles produce an tremendous need to find love. For some nice to read a committed relationship and for other folks…