Browsing Category
نیشنل
دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جائے گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) دنیابھر میں بسنے والے پاکستانی آج یوم یکجہتی کشمیر اس عہد کی تجدید کیساتھ منا رہے ہیں کہ آزادی کی جدوجہد میں ہمیشہ مظلوم کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
پاکستان کی عسکری قیادت نے بھی بھارت کو خبردار کیا ہے!-->!-->!-->…
بجلی کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا، نوٹیفیکیشن جاری
کراچی (ویب ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 56 پیسے اضافہ کر دیا، صارفین پر 4 ارب 20 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔
نیپرا نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 56 پیسے!-->!-->!-->…
پاکستان کے خلاف سازشیں ناکام بنا دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی(ویب ڈیسک) کور کمانڈرزکا ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال اور خطے میں امن کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات بشمول افغان مصالحتی عمل پر اطمینان کا اظہار۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت 218ویں کور!-->!-->!-->…
نواز شریف کے تمام ٹیسٹ کلئیرقرار، ہارٹ اٹیک نہیں ہوا
لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف کے سروسز اسپتال میں ہوئے تمام میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹ کلئیر قرار دی گئی ہیں جب کہ اس سے قبل جناح اسپتال بورڈ کی جانب سے کیا گیا ٹروپ آئی ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔
نجی ٹی وی نےاسپتال ذرائع کے حوالے سے بتا!-->!-->!-->…
گوجرخان، چاہے والے سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار اہلکار فرار
راولپنڈی (ویب ڈیسک )تھانہ گوجر خان کی حدود میں بخشی خانے میں چاے والے سے زیادتی کی کوشش میں گرفتار 2 پولیس اہلکار تھانے سے فرار ہوگے۔
ٹی وی رپورٹ میں پولیس ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ دو پولیس اہلکاروں قاضی حیدر اور رحیم کے خلاف گذشتہ روز!-->!-->!-->…
وزیر اعظم نے گیس کی اوور بلنگ کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کاحکم
لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اعظم نے گیس کی اوور بلنگ کا نوٹس لے لیا وزیر پٹرولیم کو تحقیقات کر نے کی ہدایت کر دی۔
گھریلو صارفین کو کمرشل سیکٹر کے گیس پریشر سے بھی زاٸد بلنگ کا انکشاف، گھریلو صارفین کو ہائی پریشر فیکٹر کے تحت کئی گنا زیادہ!-->!-->!-->…
این اے53بہارہ کہو میں سیکرٹریٹ قائم، علی نواز نے افتتاح کیا
اسلام آباد( ویب ڈیسک) این اے 53 کے عوامی مسائل سننے کے لیے بہارہ کہو میں پبلک سیکرٹیریٹ قائم کر دیا گیا ہے۔
پبلک دفتر بہارہ کہو پاکستان تحریک انصاف کے سنیٸر رہنما سلیم خان آفریدی کی رہائش گاہ پر قائم کیا گیا۔ پبلک سیکٹریٹ کا مقصد حلقے!-->!-->!-->…
حمزہ شہبازای سی ایل کی بندش ختم ہوتے ہی لندن روانہ
لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔
حمزہ شہباز غیر ملکی ایئر لائن کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے اور وہ 13 فروری کو واپس وطن پہنچیں گے۔
حکومت نے حمزہ شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول!-->!-->!-->!-->!-->…
عمران خان کا دستخط شدہ بیٹ اور بال جنوبی افریقہ پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے دستخط شدہ بیٹ اور بال جنوبی افریقہ پہنچ گئے
سینٹر فیصل جاوید عمران خان کے دستخط شدہ بلا اور گیند لیکر جنوبی افریقہ پہنچے ہیں جہاں ڈیم فنڈز کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی جارہی ہے۔
جنوبی!-->!-->!-->!-->!-->…
نوازشریف کوٹ لکھپت جیل سے سروسز اسپتال منتقل
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل حکام نے اسپتال منتقل کردیا۔
اس حوالے سے داخلہ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ کو مراسلہ بھجوایا تھا جس میں سابق وزیراعظم کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی باقاعدہ اجازت دی گئی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
پانچ ہزار ڈالر اور زائد مالیت کے پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹس کا اجراء
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ پانچ ہزار ڈالر اور اس سے زائد مالیت کے پاکستان بناوٴ سرٹیفکیٹس کا باضابطہ اجراء کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے جمعہ کو اسلام آباد میں ایک بیان میں کہا کہ یہ تین یا پانچ!-->!-->!-->…
عمران خان ڈھٹائی سے بزدار کا دفاع کررہے ہیں، بلاول بھٹو
کندھ کوٹ (ویب ڈیسک )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے اٹھارویں ترمیم کا ہم تحفظ کریں گے۔
کندھ کوٹ میں جلسے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار میں ایسی کیا بات ہے کہ وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->…
ساہیوال واقعہ،وزیراعلیٰ پنجاب نے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ مسترد کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدر نے ساہیوال واقعہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کے مطالبہ کو مسترد کر دیا۔
وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈ یا گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات شفاف انداز میں آگے!-->!-->!-->!-->!-->…
ساہیوال واقعہ، ہم نے فائرنگ نہیں کی ، سی ٹی ڈی اہلکار
لاہور(ویب ڈیسک) ساہیوال واقعے میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار دورانِ تفتیش گاڑی پر فائرنگ سے مکرگئے۔
ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں صفدر، رمضان، سیف اللہ اور حسنین سے تفتیش کی۔
جے آئی ٹی نے گرفتار!-->!-->!-->!-->!-->…
نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں اضافہ
کراچی(ویب ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود 10.25 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک طارق باوجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شرح سود!-->!-->!-->…
برتھ کنٹرول کامقصد مسلمانوں کی آبادی کم کرنا ہے ، سراج الحق
کنٹرول آباد ی ایک مفاد پرستی پر مشتمل عالمی دہشتگردوں کا نظریہ ہے ، سیمینار سے خطاب
لاہور (خصوصی نمائندہ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ کنٹرول آباد ی ایک مفاد پرستی پر مشتمل عالمی دہشتگردوں کا نظریہ ہے ۔ برتھ کنٹرول کا اصل مقصد!-->!-->!-->…
حج پر سبسڈی نہ دینے پر وزیر مذہبی امور حکومت سے ناراض
اسلام آباد (رضوان غلزئی) حج پر سبسڈی نہ دینے پر وزیر مذہبی امور نورالحق قادری حکومت سے ناراض ہو گئے ۔
وفاقی کابینہ کی جانب سے حج سبسڈی کی منظوری نہ ملنے پر نورالحق قادری اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے اور حج پالیسی پر بریفنگ میں بھی شریک نہ!-->!-->!-->…
حج پالیسی منظور ، اس سال سبسڈی نہیں دی جائے گی
80سال سے زیادہ عمر کے لوگ بغیر قر عہ اندازی شامل ہوں گے۔
آصف زرداری کیس کا سیریل نمبر 420لگ گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے آصف زرداری نااہلی کیس کی پٹیشن کا نمبر 420 لگایا ہے۔
،پی ٹی آئی رہنما خرم شیرزمان اورعثمان ڈار نے آصف زرداری کی نااہلی کےلیےکیس دائر کررکھاہے عثمان ڈار کی جانب سے دائردرخواست کو!-->!-->!-->…
پاکستان نے بھارتی اعتراض مسترد کر دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے میرواعظ عمرفاروق کو ٹیلی فون پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان حل!-->!-->!-->!-->!-->…