Browsing Category

نیشنل

بھارتی ہیکرز کا پاکستانی دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پرسائبر حملہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی ہیکرز نے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کرکے اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ سائبر حملے کے بعد امریکا، برطانیہ، ہالینڈ، ناروے، تھائی لینڈ اور آسٹریلیا میں دفتر خارجہ کی ویب سائٹ نہیں دیکھی جاسکتی جب کہ

وزیر دفاع پرویز خٹک، سپیکر کے پی مشتاق غنی کے خلاف نیب کی تحقیقات

پشاور (ویب ڈیسک )نیب خیبرپختونخوا نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔ ترجمان نیب کے مطابق وزیر دفاع اور اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت سابق چیف سیکریٹری امجد علی خان کے خلاف بھی

شہباز شریف اور مر یم نواز کی ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات

لاہور (ویب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور مریم نواز نے جناح ہسپتال میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس مو قع پرشہباز شریف نے کہا اللہ تعالی جلد بڑے بھائی کو صحت عطا فرمائیں گے، ہسپتال آیا ہوں ملکر بات کروں گا، پہلے ہی کہا

سندھ میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، علاج کے لیے آہے 2 بچے جاں بحق

کراچی( ویب ڈیسک) سندھ بھر میں چوتھے روز بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور احتجاج جاری ہے جب کہ قومی ادارہ برائے اطفال میں بروقت طبی امداد نہ ملنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری

بھارتی ڈپٹی ہاہی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی، بھارتی الزامات پر احتجاج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی حکومت اور میڈیا کی طرف سے بغیر تحقیقات الزام تراشی کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملہ باعث تشویش ہے اور پاکستان ہمیشہ

شہباز شریف رہا، لاہور روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے قائد اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کو ضمانت پر رہائی مل گئی ۔ شہباز شریف جمعہ کی رات رہائی کا پروانہ ملتے ہی لاہور روانہ ہوگئے آشیانہ ہاوسنگ سکیم اور اختیارات کے ناجائیز استعمال کے کیس

کراچی کنگ نے سخت مقابلے میں ملتان سلطان کو 7رنز سے ہرا دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل فور کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات رنز سے ہرا دیا۔ یہ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ،کراچی کنگز کی جانب سے بابراعظم اور لِونگ اسٹون نے پی ایس ایل

اسلام آباد یونائیٹڈکا فاتحانہ آغاز، لاہور قلندر پھر دغا دے گیے

دبئی(ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا فاتحانہ آغاز،لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے گیےمیچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیتا اور پہلے لاہور قلندرز کو

شہباز شریف کی ضمانت سے معاشرے پر منفی اثر پڑے گا، فواد

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا 90 دن کا ریمانڈ تھا اس میں سے 70 دن انہوں نے اسلام آباد کی سڑکوں پر گزارے۔ بڑے چور آزادی سے گھومتے ہیں اور غریب لوگ پکڑا جائے تو سالوں ضمانت تک نہیں ہوتی،غریب

پاکستان سپر لیگ کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔ تقریب کے میزبان رمیض راجہ تھے ۔ جنون گروپ اور فواد خان سمیت دیگر فنکاروں نے پرفارم کیا۔پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب پاکستانی وقت کے مطابق

سعودی ولی عہد نے امدادی پیکیج میرے ساتھ طے کیا تھا، نوازشریف

لاہور( ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی سرمایہ کاری کی بات چیت ان کے دورِ حکومت میں طے ہوئی تھی اور ولی عہد نے امدادی پیکیج بھی ان کے ساتھ طے کیا تھا۔ پارٹی رہنماوٴں سے کوٹ لکھپت جیل میں گفتگو کرتے

نیب ،چوہدری برادران کے خلاف 3کیسز میں تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیب ایگزیکٹو بورڈ نے چودھری برادران کے خلاف 3 کیسز میں تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 13 انکوائریز کی منظوری دی گئی۔ نیب اعلامیے میں کہا

شہباز شریف کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہور( ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے اپوزیشن لیڈر کو 10، 10 لاکھ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ شہباز شریف نے آشیانہ اور رمضان شوگرملز کیس میں عدالت سے رجوع

عوام سستا حج والوں کے جھانسے میں نہ آئیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ عوام سستا حج کرانے والوں کے جھانسے میں نہ آئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ رواں سال کی حج پالیسی مسلسل شہ

چیئرمین نیب کو منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ہم نیوز نے وزارت ہاوٴسنگ کے ذرائع سے بتایا ہے کہ چیئرمین نیب کو سیکیورٹی خدشات کے باعث منسٹر انکلیو میں گھر الاٹ کیا گیا ہے۔

پاکستان کو یمن میں جھونکنے کی سازش نہیں کی جارہی،وزیر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو یمن تنازعے میں جھونکنے کی سازش نہیں کی جارہی۔ اسلام آباد میں وفاقی و زیر فواد چوہدری اور مشیرعبدالرزاق داود کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ نے کہا کہ

سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے کے خلاف کر یک ڈاون کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے سوشل میڈیا پر منافرت پھیلانے والوں کے خلاف آئندہ ہفتے سے بڑے کریک ڈاوٴن کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نفرت

سعودی میڈیا کے وفد کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

اسلا م آباد(ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد کے دورہ کی کوریج کیلئے پاکستان آنے والے سعودی میڈیا کے وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ملاقات کی،فواد چوہدری نے پاک سعودیہ تعلقات کے تناظر میں صورتحال سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق ’’امن 2019‘‘ اختتام پذیر

کراچی( ویب ڈیسک )پاک بحریہ کے تحت منعقدہ کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے

وزیراعظم سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ جنرل (ر) راحیل شریف