Browsing Category

نیشنل

چوری الزام والا چیئرمین پی اے سی، یہ سسٹم کی ناکامی ہے، فواد

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے 15سو ارب چوری کرنے والا چیئرمین پی اے سی ہے یہ سسٹم کی ناکامی ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک کتاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا 3 لا کھ 80 ہزار کا حج پیکیج

اسلام آباد(رضوان غلزہی )حکومت کی طرف سے مہنگے حج کے اعلان کے بعد پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کا سستا پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز نے 3 لاکھ 80 ہزار 60 روپے کا حج پیکج تیار کرلیا ہے۔

ڈونگا گلی میں 2 گاڑیاں بر فانی تودے کی زد میں آ گہیں

ایوبیہ( زمینی حقائق )برفانی تودے کی زد میں آجانے والے سیاحوں کو مقامی لوگوں نے نکال لیا۔ گزشتہ دنوں برفباری کے باعث گلیات کی کہی رابطہ سڑکیں بند تھیں پھر ایبٹ اور مری روڈ بھی بند ہو گہیں۔ برفباری کے باعث جگہ جگہ گاڑیاں پھنس

وزیراعظم عمران خان اتوار کو دبئی جائیں گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں، وزیر اعظم ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم عمران

فوج اور حکومت میں تاریخ کی بہترین کوآرڈی نیشن ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد چودھری کہتے ہیں پہلے اداروں کی الگ الگ سوچ ہوتی تھی لیکن فوج اور حکومت کے درمیان آج تاریخ کی بہترین کوآرڈنیشن موجود ہے ۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر

علیم خان 9 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما علیم خان کا احتساب عدالت نے 9 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے انہیں نیب کی تحویل میں دے دیا۔ آج نیب حکام نے آف شور کمپنی اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان

آل شریف کا پاکستان میں دل نہیں لگ رہا، فیاض الحسن چوہان

لاہور(ویب ڈیسک) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے ٹیسٹ میں سامنے آئی بیماریوں کا علاج تو لال حویلی سے ہی نکل آئے گا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ نواز شریف کے علاج کے لیے پنجاب حکومت نے

نواز شریف کی تضحیک کی جارہی ہے رحم کی بھیک نہیں چائیے، مریم نواز

لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہناہے کہ نوازشریف کی تضحیک کی جارہی ہے اور حکومت سے نہ کبھی علاج کی درخواست کی نہ کریں گے لہٰذا ہمیں رحم کی بھیک نہیں چاہیے۔ مریم نواز نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو

علیم خان کی گرفتاری بہت بڑی بد دیانتی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ کہتے ہیں کہ علیم خان کی گرفتاری بہت بڑی بد دیانتی ہے اور ان کی جلد ہی ضمانت ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ علیم خان پنجاب کے سینئر

شہباز شریف بھی پی اے سی سےمستعفی ہوں، فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو کرپشن کیخلاف بطور ڈھال استعمال کر رہے ہیں، وہ اس سے الگ ہو کر مقدمات کا سامنا کریں۔ وزیراعظم عمران

کرک, سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین کوآگ لگ گئی، 14افراد زندہ جل گئے

کرک (ویب ڈیسک) پشاور سے ڈی آئی خان جانے والی مسافر وین، ڈبل کیبن سے ٹکرا گئی، آگ لگنے سے 14 افراد زندہ جل گئے، کئی لاشیں ناقابل شناخت ہیں۔ ڈبل کیبن کے 4 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مسافر وین پشاور سے ڈی آئی خان جا رہی تھی

وزیراعظم کا ہزارہ ڈویژن کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کااعلان،ایبٹ آباد فلائی اوور منظور

اسلام آباد (رضوان غلزئی) وزیراعظم عمران خان کا ہزارہ کیلئے بڑے ترقیاتی پیکیج کااعلان، ایبٹ آباد فلائی اوور،سڑک کشادگی اورکاغان و بٹگرام میں سیاحتی مقامات کیلئے سڑکوں کی منظوری۔ وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ ڈویڑن کے سب سے بڑے مسلئے کے حل

پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان گرفتار،وزارت سے مستعفی

اسلام آباد (نیٹ نیوز )نیب لاہور نے سینئر صوبائی وزیر پنجاب وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیاہے جب کہ علیم خان گرفتاری کے بعد وزارت سے استعفی' دے دیا ہے۔ نیب نے وزیر بلدیات پنجاب علیم خان کو آف شور کمپنی کیس میں نیب لاہور میں طلب کیا تھا

ڈیرن سیمی کی ڈی جی آہی ایس پی آر سے ملاقات

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات ہوئی، آرمی چیف اور پاکستانی قوم کی جانب سے خوش آمدید کہنے پر شکریہ ادا کیا۔ ڈیرن کا کہنا تھا کہ وہ دوسرے غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی

یوسف رضا گیلانی کو بینکاک جانے سے روک دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو لاہور ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ کے ذریعے تھائی ایئر لائن کی پرواز سے بینکاک جارہے تھے کہ

پاکستان کڈنی سینٹر ایبٹ آباد کا مثالی سفر

ایبٹ آباد(رپورٹ۔زمینی حقائق)پاکستان ویلفیئر سوسائٹی اور کڈنی سینٹر کے بانی صدر ڈاکٹر خلیل الرحمن نے آج سے چار سال قبل جب پاکستان کڈنی سینٹر کی شروعات کی تو انھیں شاید اندازہ نہیں تھا کہ یہ کتنا چیلنجنگ کام ہے لیکن جب کوئی دھن کا پکا ہو ۔

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں نے کرنا ہے، عارف علوی

مظفرا ٓباد(ویب ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیریوں کو کرنا ہے۔ مظفر آباد میں یوم کشمیرپرقانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ برصغیرکی تقسیم کے وقت

سرفرازاحمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک برقرار رہیں گے،چیئرمین پی سی بی

لاہور(ویب ڈیسک) کپتا نی کیلئے جاری بحث دم توڑ گئی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ لاہور کے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس میں

مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز ہوگیا

مظفرآباد(ویب ڈیسک )آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریبات کا آغاز ہو گیا کشمیری شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کیں گیں۔ مظفرآباد میں مختلف تنظیموں اور جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زہر اہتمام مقبوضہ جموں و