Browsing Category

نیشنل

وادی جہلم میں جیپ حادثہ، 6 افراد جاں بحق

مظفرآباد (زمینی حقائق )وادی جہلم منڈا بانڈی کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 6افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ہے ،تھانہ گڑھی دوپٹہ کی حدود میں ہڑیالہ گجراں

نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ اسلام ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد( ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گہی، میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو مکمل آرام کی ہدایت کر دی۔ میڈیکل بورڈ نےرپورٹ میں کہا ہے نواز شریف کو ذہنی تناو سے باہر آنے کے لئے آرام کی

وزیراعظم ہاؤس میں کچھ لوگ میچور نہیں ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اگرتحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو آدھے مسائل ختم ہو جائیں۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کر رہے تھے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاؤس میں

عامرکیانی کی برطرفی وزیراعظم کا اچھا فیصلہ ہے، راجہ عثمان

راولپنڈی( زمینی حقائق) وزارت صحت سے عامرکیانی کی برطرفی کا ان کے حلقہ کے لوگوں نے خیر مقدم اور عمران خان کے اقدام کی حمایت کردی۔ این اے 61کی وارڈ 7سے ووٹرز اور مقامی سماجی کارکنوں راجہ عثمان اور محمد رمضان بھٹی کا کہنا ہے کہ عمران خان

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا آئی ایم ایف سے پہلا رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کا نئی زمہ داری سنبھالنے کے بعد آئی ایم ایف سے پہلا رابطہ، مزاکرات کی پیش رفت پر تبادلہ خیال وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے پاکستان کیلئے آئی ایم ایف جائزہ

سٹیزن پورٹل، غفلت پر 31اسسٹنٹ کمشنر ز کو شو کاز نوٹس

اسلام آباد(زمینی حقائق )پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوام کے مسائل کے حل نہ کرنے پر 31اسسٹنٹ کمشنر ز کو شو کاز نوٹس، 20کو وارننگ،3تبدیل کئے گئے۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم کی جانے والی پاکستان سٹیزن پورٹل عوام کے مسائل کے حل میں

بلوچستان میں دہشتگردوں کو ایران سے مدد فراہم کی گئی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں دہشتگردی کے واقعے پر ہمارے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ اس واقعے میں ملوث دہشتگرد ایرانی علاقے میں ہیں اور بلوچ گروہ کو ایران کی سرزمین سے مدد فراہم کی گئی۔ شاہ

آج شب برأت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ملک بھر میں شب برات آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب برات کی مناسبت سے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا، مساجد و گلی محلوں میں میلاد و ذکر و نعت کی محافل سجائی جائیں گی۔

اسد عمر کی تعریف ، وزراء عوام کو امید دلائیں، ڈرائیں مت ، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران نے کہاہے وزراء میڈیا پر جائیں ،حقائق ضرور بتائیں لیکن لوگوں کو ڈرائیں مت ان کو امید دلائیں۔ عمران خان نے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی تعریف کی ،وزیر اعظم نے ساری صورتحال

عبدالحفیظ شیخ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات، وزیراعظم کو آئی ایم ایف حکام سے متعلق گفتگو پر اعتمادمیں لیا۔ ملاقات سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ بجٹ کی تیاری کی ہدایت جاری