Browsing Category

نیشنل

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 لیویز اہلکار شہید

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں 3 لیویز اہلکار شہید ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں لیویز چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا جس میں 3 لیویز اہلکار شہید اور ایک زخمی

پولیو مہم ملک بھر میں سکیورٹی خدشات کے باعث معطل کردی گئی

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پشاور واقعہ اور تشدد کے کچھ واقعات کے بعد حکومت نے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کو معطل کردیا۔ اس حوالے سے انسداد پولیو پروگرام نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعلقہ اداروں کو پولیو مہم معطل کرنے کی

اڑتالیس ممالک کےساتھ ویزہ میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( ویب ڈیسک) 48 ممالک کے ساتھ ویزہ میں نرمی کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ نے جاری کر دیا ۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ناموں میں انڈیا، امریکہ، برطانیہ، افغانستان اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔ وزارت داخلہ نے نئی ویزہ پالیسی

پی ٹی آئی سے 8 ماہ میں 30 سال کا حساب نہ مانگا جائے، ترجمان وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ترجمان وزیر اعظم عمران خان ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو حکومت میں آئے 8 ماہ ہوئے ہیں تو اس سے 30 سال کا حساب نہ مانگا جائے۔ سرگودھا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا کہ

سیاستدانوں،ججز،جرنیلوں کا یکساں احتساب ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(زمینی حقائق)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوز رداری نے کہا ہے احتساب بلا تفریق ہو، نیب کالا قانون ہے سیاستدانوں،ججز،جرنیلوں کا یکساں احتساب ہونا چاہیے۔ چیئرمین پی پی پی قانون سازی سے متعلق اسلام آباد میں ایک مزاکراے کے بعد

وزیراعظم سے متعلق نجم سیٹھی کی جھوٹی خبر پر10لاکھ روپے جرمانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیمرا نے وزیراعظم سے متعلق نجم سیٹھی کی جھوٹی خبر پر ایکشن لے لیا،10لاکھ روپے جرمانہ، معافی مانگنے کے احکامات جاری۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پروگرام "نجم سیٹھی کے ساتھ" میں وزیراعظم

بالا کوٹ، آندھی شدید بارش، 10دکانیں ، ہوٹل زمیں بوس

مانسہرہ (زمینی حقائق) بالا کوٹ میں شدید بارش سے 10 دکانیں اور ہوٹل تباہ ہوگئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گوجرخان میں دیوار گرنے سے نوجوان انس جاں بحق۔ اسلام آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں کی طرح ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش سے

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(زمینی حقائق )وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈال دیے۔ قومی احتساب بیورو نے 7 افراد کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے ان کے نام ایگزٹ کنٹرول