Browsing Category
نیشنل
نواز شریف کی طلبی کا اشتہار جاری
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیراعظم نواز شریف مفرور ہیں ان کو بذریعہ اشتہار پیشی کا آخری موقع دیا جاتا ہےاسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کااشتہار جاری کر دیا ہے۔
عدالت کی جانب سے 19 اکتوبر کے اخبارات میں نواز شریف کی طلبہ کا!-->!-->!-->…
چیئرمین نیب کا نیویارک میں ہوٹل بندش کی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد (ویب ڈیسک )چیئرمین نیب جاوید اقبال نےنیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیاہے۔
ڈی جی نیب راولپنڈی کو ہدایت دیں کہ پاکستان کو مبینہ لاکھوں ڈالرز نقصان کی وجوہات کا!-->!-->!-->…
شہباز شریف کی ایک اور پیشی، عدالت سے ایک اور شکایت
ویب ڈیسک
لاہور: شہباز شریف نے احتساب عدالت پیشی پر ایک اور شکایت کی ہے پہلے کہا تھا مجھے زمین پر بٹھا کر کھانا کھاتے ہیں آج کہا کہ گھر سے کرسی منگوائی تھی نیب نے استعمال نہیں کرنے دی.
لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے!-->!-->!-->!-->!-->…
موٹر وے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
فوٹو :فائل سوشل میڈیا
لاہور(صلاح الدین فاروق)گزشتہ روز گرفتار کئے گئے موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو شناخت پریڈ کے لیے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے!-->!-->!-->!-->!-->…
حکومت کا اپوزیشن کو ملک گیرجلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے پی ڈی ایم کو ملک گیر جلسوں کے این او سی جاری کرنے اور اپوزیشن کو ملک بھر میں جہاں جلسے کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی امور پر حکومتی رہنماؤں!-->!-->!-->…
موٹروے زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عابد گرفتار
ویب ڈیسک
لاہور:موٹروے خاتون ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کے مطابق موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد کو فیصل آباد سے گرفتار کیا گیا۔
شریک دوسرا ملزم شفقت پہلے ہی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہے، دونوں ملزمان نے!-->!-->!-->!-->!-->…
آج 12 اکتوبر جمہوریت کے قتل کا دن ہے،مریم نواز
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ 12 اکتوبر 1999 ایک سیاہ دن ہے ، ووٹ کی عزت کی پامالی، آئین کی توہین اور جمہوریت کے قتل کا دن ہے ۔
ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ 12 اکتوبر کا دن 9 سالہ!-->!-->!-->…
وزیراعظم نے عاصم باجوہ کا معاون خصوصی عہدہ سے استعفیٰ منظور کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی استعفی منظور کرلیاہے۔
اس بات کی تصدیق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر کی ہے، اس سے پہلے جب عاصم!-->!-->!-->!-->!-->…
سپریم کورٹ نے وزیراعظم کونوٹس جاری کر دیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ وزیراعظم کسی جماعت یا گروپ کیساتھ خود کو نہیں جوڑ سکتے اس لئےمخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیاہے۔
یہ صورت حال اس وقت پیش آئی جب ایڈووکیٹ جنرل!-->!-->!-->…
چارماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی مارا جا سکتا ہے،شیخ رشید
اسلام آباد : سیاسی پشین گوئیاں کرنے والے وفاقی وزیر شیخ رشید نے ایک خطرناک پشین گوئی کردی ہے کہتے ہیں 4 ماہ میں مجھ سمیت کوئی بھی شخص مارا جاسکتا ہے.
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ مفتی محمود نے بھی کہا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہے اس کا نتیجہ جو!-->!-->!-->…
آصف زرداری طبیعت بگڑنے پر نجی اسپتال داخل
فوٹو: ٹوئٹرکراچی ( ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔
ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر کو شام میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا چیک اپ اور ٹیسٹ!-->!-->!-->…
ہمارے اخراجات20ارب اور آمدن 8ارب ڈالر ہے،اسد قیصر
فوٹو: فائلصوابی (ویب ڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام کی مشکلات کا احساس ہے کہ عوام مہنگائی سے شدید پریشان ہیں لیکن ہمارے اخراجات 20 ارب ڈالر جبکہ آمدن 8 ارب ڈالر ہے۔
صوابی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…
وزیراعظم نےمہنگائی کم کرنے کا ٹاسک ٹائیگرفورس کو دیدیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کم کرنے کیلئے ٹھوس انتظامی ایکشن لینے کی بجائے یہ ٹاسک بھی ٹائیگر فورس کو تفویض کرنے کا اعلان کردیا ہے.
ٹویٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کے روز ٹائیگر!-->!-->!-->!-->!-->…
بغاوت کے مقدمہ سے نواز شریف کے سوا تمام نام خارج
لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اوردیگر مسلم لیگی رہنماوں کے خلاف شاہدرہ لاہور میں درج ہونے والے بغاوت کے مقدمہ سے نوازشریف کے علاوہ باقی تمام نام نکال دیئے گئے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مدعی بدر رشید کے بیان کے…
وزیراعظم کو پیر سے مہنگائی کے خلاف ایکشن کا اعلان
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پیر سے…
خواجہ آصف اور فواد چوہدری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ
فوٹو: فائل
اسلام آباد( ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے درمیان پھر ٹوئٹر میچ پڑا ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پو لفظی وار کئے ہیں۔
ابتداء فواد چوہدری نے سیا لکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب میں کی…
کراچی ، جا معہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل ڈرائیور سمیت قتل
ویب ڈیسک
کراچی:کراچی میں جا معہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ڈرائیور سمیت قتل کردیا۔
قتل کی یہ لرزہ خیز واردات کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں کی گئی اس وقت ڈاکٹر عادل خان ایک شاپنگ…
ٹک ٹاک پر پابندی سے آئی ٹی بزنس بیٹھ جائیگا،فواد چوہدری
فوٹو : فائل
سیالکوٹ(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر نوبت استعفوں تک آ گئی تو خواجہ آصف پارٹی کا ساتھ نہیں دیں گے.
سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا اسمبلیوں سے…
آئین و قانون کی رہنمائی میں حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف
فوٹو: سکرین گریب
ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان قوم نے ہمیشہ چیلنجز کو کامیابیوں میں تبدیل کیا، فروری 2019 اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی، پاک فوج قابل فخر قوم کی خوبصورت اور حقیقی…
موبائل فون کالز کے ڈیٹا کا آڈٹ کرانے کیلئے ٹیمیں تشکیل
ویب ڈیسک
اسلام آباد: موبائل ڈیٹا بغیر قانونی شکایت چیک کرنے اورشہریوں کے موبائل فون کالز کی سی ڈی آرز غلط استعمال کی شکایات سامنے آنے پر آڈٹ ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آڈٹ ٹیمیں لاہور سمیت…