Browsing Category

نیشنل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر پہلی فتح حاصل کر لی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ہرا کر ایونٹ میں پہلی جیت حاصل کر لی. ملتان سلطانز کی ٹیم 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، رضوان ٹاپ سکورر رہے اپنی ٹیم کی طرف لیکن میچ

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے حفیظ شیخ کو ہرا دیا

اسلام آباد : اسلام آباد سے بڑا نتیجہ موصول ہوگیا ہے جس کہ مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عبدالحفیظ شیخ کے مقابلے میں جنرل نشست پر کام یاب ہوگئے۔ نتیجہ آنے کے بعد عبدالحفیظ شیخ نے یوسف رضا گیلانی کو مبارک باد دی۔ یوسف رضا گیلانی

پشاور زلمی کو کراچی کنگز نے 6 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک) کراچی: پی ایس ایل کے 13ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 188 رنز بنائے۔ کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف

الیکشن کمیشن نے علی حید ر گیلانی کی ویڈیو کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سینیٹ الیکشن سے ایک دن پہلے سینیٹ میں پی ڈی ایم کے امیدوار سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کے بیٹنے علی حیدر گیلانی نے کھلبلی مچادی، ووٹ خراب کرنے کا طریقہ بتانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تو علی حیدر گیلانی نے پریس

سینیٹ انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام ) الیکشن کمیشن کی طرف سے حتمی فہرست سامنے آنے کے بعدسینیٹ انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا آغاز کرنے کیلئے بیلٹ پیپرز پرنٹنگ کیلئے بھیج دیئے گئے ہیں۔ پرنٹنگ مکمل ہونے کے بعد الیکشن

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونگے، اپنی ٹیم پر اعتماد ہے، وزیراعظم

فوٹو: فائلاسلام آباد(زمینی حقاق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پیسے کی لالچ کے باوجود ہم سینیٹ الیکشن میں کامیابی کیلئے پر امید ہیں۔ وزیراعظم سے وزیر خزانہ حفیظ شیخ نے ملاقات کی ہے اس دوران سپریم کورٹ کی رائے سامنے آنے

وکلاء کے تمام غیر قانونی چیمبرز گرا دئیے جائیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وکلا کے اسلام آباد میں قائم تمام غیر قانونی چیمبرز گرانے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز گرانے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے

دنیا کے15ممالک کے شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی عائد

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان نے 15 ممالک کے شہریوں کی اپنے ملک میں آمد پر پابندی عائد کردی ہے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے پابندی کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔ عالمی سطح پر تاحال کرونا وائرس کا پھیلاو جاری رہنے کی وجہ سے پاکستان کی سول

گلیڈی ایٹرز اور یونائیٹڈ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پی ایس ایل چھ کا 12 واں میچ جو اسلام آباد یونائیٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان گزشتہ شام 7 بجے نیشنل اسٹیدیم میں کھیلا جانا تھا آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا. اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ٹوئٹر پیج کے مطابق دونوں ٹیموں کے

پارٹی سربراہ ووٹ دیکھنے کی درخواست دے سکتا ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اٹارنی جنرل پاکستان نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس غیرموثرہونےکےباوجود پارٹی سربراہ اب بھی ووٹ دیکھنے کی درخواست دے سکتا ہے. سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل خالد

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کرائے جا سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد :سپریم کورٹ نے سینیٹ الیکشن پر اپنی رائےدے دی،سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہیں کرائے جا سکتے، یہ انتخابات آئین اور قانون کے تحت ہی ہونگے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بینچ کا 4-1 کی اکثریت سے فیصلہ سامنے آیا ۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے

لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی. لاہور قلندرز نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو کپتان سہیل اختر پہلے اوور کی چوتھی گیند پر صفر پر رن آؤٹ ہو کر واپس پویلین لوٹ

کشمیرایک طرف رکھ کربھارت سے بات چیت غداری ہوگی،وزیر داخلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک طرف رکھ کر بھارت سے بات چیت ملک، قوم اور کشمیریوں کے ساتھ غداری ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پاکستان کے وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ بھارت کے

البیرونی نے جہلم میں پہلی بار دنیا کی پیمائش کی ،وزیراعظم

جہلم ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے ضلع جہلم کے قلعہ نندانہ میں البیرونی پوائنٹ میں ثقافتی ٹریل کا افتتاح کردیا، وزیراعظم نے کہا کہ یہاں سے دنیا کی تاریخ میں پہلی بار البیرونی نے دنیا کی پیمائش کی کوشش کی تھی۔ ضلع جہلم میں

وزیراعظم نے تجویز مسترد کردی، پٹرول وڈیزل کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خطرہ آئندہ 15دن کیلئے ٹل گیاہے اور حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے

انگین التان دوزیتان کا کاشف ضمیر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کااعلان

اسلام آباد( ویب ڈیسک) ترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو ترکش اداکار انگین التان دوزیتان نے کاروباری شخصیت کاشف ضمیر سے برانڈ ایمبیسڈر کا معاہدہ منسوخی کے بعد ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا بھی فیصلہ کرلیاہے۔ انگین التان دوزیتان کے میڈیا

سعودی عرب پر حوثیوں کے یمن سے میزائل حملے ناکام بنا دیئے گئے

فوٹو: العربیہ ، فائلالریاض( شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب پر بلیسٹک میزائل سے حملوں کی کوشش عرب اتحاد نے ناکام بنا دی اور میزائیلوں کو فضا ء میں ہی تباہ کردیا گیا تاہم ملبہ گرنے سے ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے سنیچرکی

سعودی صحافی کا قتل، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا موقف

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے

ہنزہ ، گلیشئر جھیل ٹوٹنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

فوٹو: فائل اسلام آباداسلام آباد: ہنزہ میں گلیشئر سے بننے والی ایک اور جھیل کے کسی بھی وقت قدرتی بندھ ٹوٹنے کےخدشہ پیدا ہو گیا ، محکمہ موسمیات نے الرٹ بھی جاری کردیاہے۔ یہ برفنانی جھیل ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بنی ہوئی ہے، محکمہ

حمزہ شہباز کو جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمانت پر کوٹ لکھپت جیل رہا کر دیا گیا۔ حمزہ شہباز کی ضمانت گز شتہ روز منظور ہوئی تھی آج تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد لاہور کی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا