Browsing Category
صحت و تعلیم
پاکستان میں کروناوائرس کے مزید 2کیسز سامنے آ گئے، تعداد 4 ہو گئی
فوٹو : پی آئی ڈی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں مزید 2 افراد میں کروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے،اس بات کا انکشاف وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کیا ہے.
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں ملازمتیں دینے کامعاہدہ
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)80ہزار نرسز اور25ہزار ڈاکٹروں سمیت ڈیڑ ھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں ملازمتیں دینے کا معاہدہ طے پا گیاہے۔
معاہدہ کے مطابق 10ہزار فارماسسٹ ،20ہزار پیر ا میڈیکس بھی برطانیہ جائیں گے ، یہ!-->!-->!-->!-->!-->…
پروفیسر طالبہ کے ساتھ قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر برطرف
فوٹو : فائل
ہری پور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ گرلز کالج ہری پور کے پروفیسر اور طالبہ نے قابل اعتراض ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہونے کے بعد کورٹ میرج کرلی۔
گرلز کالج ہری پور میں انگریزی کے استاد رفاقت حسین اور!-->!-->!-->!-->!-->…
کرونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات کر لئے ہیں، سعودی عرب
فوٹو : فائل
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ابھی تک کرونا وائرس سے پاک ہے لیکن اس کے باوجود ملک کو وائرس سے بچانے کے لیے تمام تر حفاظتی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں شدید سردی، سکولوں کے اوقات کار تبدیل، اسمبلی نہیں ہو گی
فوٹو : فائل
ریاض (شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب کے طول و عر ض میں سردی کی شدید لہر، بیشتر شہروں کے تعلیمی اداروں نے شدید سردی کے باعث اسمبلی معطل کردی جبکہ شمالی علاقوں میں واقع سکولوں نے اپنے اوقات کار موخر کر لیے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ہارٹ اٹیک سے 5 ہفتے پہلے کی علامات
علاج سے بہتر یہ ہے کسی مرض کو حملہ کرنے سے پہلے ہی روک دیا جائے اور اس سادہ سے اصول کا اطلاق ہر بیماری پر ہوتا ہے اور جب معاملہ ہارٹ اٹیک کا ہو، تو اس کے تدارک کے لیے تو خاص طور پر دھیان دینا چاہیے۔
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کا جسم دل!-->!-->!-->…
خیبر پختون خوا، پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، کل تعداد 98 ہو گئی
فوٹو : فائل
پشاور(ویب ڈیسک) خیبر پختون خوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں ان میں سے 3 کیسز صرف لکی مروت کے ہیں جب کہ ایک پولیو وائرس کی ٹانک سے تصدیق ہوئی ہے۔
خیرخواہ میں نئے پولیو کیسز سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے،!-->!-->!-->!-->!-->…
گوگل کی سینئر افسر نے عہدہ چھوڑ کر پاکستان میں ذمہ داری لے لی
فوٹو: فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک )عالمی سرچ انجن گوگل کی سینئر پاکستانی ایگزیکٹو تانیہ ایدرس اہم عہدہ چھوڑ کر پاکستان آگئیں وہ یہاں وزیراعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان وژن پروگرام میں خدمات انجام دیں گی۔
ملک کی محبت میں واپس لوٹنے!-->!-->!-->!-->!-->…
طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا،سندھ میں طلبہ یونینز بحال کرنے کی منظوری
فوٹو : فائل
کراچی(ویب ڈیسک) طلبہ کااحتجاج رنگ لے آیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےطلبہ یونین بحال کرنے کی منظوری دے دی۔
کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سندھ حکومت کے ترجمان اور مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی مرتضی وہاب نے بتایا!-->!-->!-->!-->!-->…
طلبہ یونینز کی بحالی کے لیے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے،وزیراعظم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے جامعات میں طلبہ یونین کی بحالی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ طلبہ یونینز مستقبل کے لیڈرز بنانے میں اہم ہوتی ہیں۔
وزیر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں میں کہا کہ!-->!-->!-->…
عروج اورنگزیب ، پرجوش اشعار نے شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا
فوٹو،ویڈیو: بی بی سی، اردو نیوز ٹوئٹر،انٹرنیٹ
sarfaroshi kī tamanna ab hamare dil mein hai dekhna hai zor kitnā baazu-e-qatil mein hai #Lahore #faizfestival2019 pic.twitter.com/zGdL8uU11W— Shiraz Hassan (@ShirazHassan) November!-->!-->!-->…
شیخ رشید کی انجیو گرافی، دل کی نالی میں کلاٹ ہے، ڈاکٹر
فوٹو: سوشل میڈیا
راولپنڈی(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سینے میں تکلیف کے باعث دل کے اسپتال پہنچ گئے،دل کی ایک نالی میں کلاٹ کی تشخیص ہوئی ۔
وزیر ریلوے شیخ رشید کو دل میں تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی!-->!-->!-->!-->!-->…
والد کی صحت کی فکر ہے ، عدالتی اجازت کے منتظر ہیں، آصفہ بھٹو
فوٹو : فائل
A daughter fighting for her father’s life. More power to @AseefaBZ 🙌🏼 pic.twitter.com/upi9M94mWW— Kasim Gilani (@KasimGillani) November 12, 2019
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری کی!-->!-->!-->!-->!-->…
چھیالیس دن انسانی جانوں سے کھیلنے والے ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم
فوٹو: فائل
پشاور (ویب ڈیسک)ہڑ تال کے نام پر ہزاروں مریضوں کی جانوں سے کھیلنے والے ڈاکٹرز نے کمیٹی کی تشکیل پر 46روز بعد ہڑتال ختم کردی۔
خیبر پختونخواہ میں انسانیت کی خدمت کے دعویداروں نے پیسوں اور مراعات کی خاطر موت وحیات کی کشمکش!-->!-->!-->!-->!-->…
پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پنجاب کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی.
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے تمام اضلاع کی تعلیمی انتظامیہ کے چیف ایگزیکٹو افسران کوایک سرکولر کے زریعے یہ پابندی ممکن!-->!-->!-->…
راولپنڈی اسلام آباد آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 31اکتوبر کو جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے باعث بند رہیں گے۔
آزادی مارچ کا جلوس آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے جس کے باعث طلبہ و طالبات کو سڑکوں پر متوقع مشکلات!-->!-->!-->!-->!-->…
پولیو کے صرف دو قطرے بچے کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتے ہیں، وسیم اکرم
اسلام آباد (ویب ڈیسک )پولیو ڈے کے موقع پر معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سے تین سال میں پاکستان کو پولیو فری بنائیں گے۔
اسلام آباد میں اس حوالے سے سے ایک تقریب منعقد ہوئی جس سےانسداد پولیو کے سفیر وسیم!-->!-->!-->…
شاہد آفریدی لڑکیوں کی تعلیم کا مشن لئے ملتان پہنچ گئے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لڑکیوں کی تعلیم کا مشن لے کر پنجاب کے دس روزہ دورے پرملتان پہنچ گئے۔
ملتان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ فلاحی کاموں کیلئے پورے پنجاب میں 10 دن کا!-->!-->!-->…
خبردار، بڑھاپے کی ورزش جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے
اسلام آباد (نیٹ نیوز)بڑی عمر کے افراد کے خود کو فٹ رکھنے کے لیے غیر محتاط ورزش کا معمول ان کی صحت کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
برطانوی تحقیقی جریدے نے یہ انکشاف سائنس دانوں کے 36 ہزار عمر رسیدہ افراد کے مشاہدے کے بعد جاری رپورٹ کا!-->!-->!-->…
تعلیمی اصلاحات کیلئے سٹوڈنٹس کانیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج
https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1183125177212817409
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تعلیمی نظام میں بہتری لانے کیلئے طلبہ و طالبات نے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر تعلیم سے تعلیمی اصلاحات کا مطالبہ!-->!-->!-->!-->!-->…