Browsing Category

کالم

مطلوبہ سہولت میسر نہیں!

شمشاد مانگٹ ملک میں سیاسی انتشار اور خلفشار بڑھتاجارہا ہے۔وزیراعظم عمران خان جب پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کر رہے تھے تو اپنے دیرینہ کارکنوں سے دور ہوگئے تھے اوراب وہ وزیراعظم بننے کے بعد اہم ترین پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے بھی”فاصلہ“…

شہباز شریف سے پنگا

محبوب الرحمان تنولی اگر شہبازشریف کی گرفتاری میں حکومت کا کوئی ہاتھ ہے تو پھر یہ نرا پنگا ہے ۔۔ شہبازشریف سے محاذ آرائی کاحکومت کو نقصان تو ہے فائدہ کچھ بھی نہیں ہوگا۔۔ ۔ شہبازشریف کی صورت میں حکومت کو ایک ایسا اپوزیشن لیڈر میسر ہے جو…

کرپشن کا آشیانہ

شمشاد مانگٹ میاں نواز شریف کی رہائی پر منگوائی گئی مٹھائی ابھی ختم نہیں ہوئی تھی کہ مسلم لیگ (ن) پر ایک اور آفت آن پڑی ہے اور اس بار نیب نے ”چھوٹے میاں“ کو تمام ثبوتوں سمیت دھرلیا ہے۔ میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد ملکی سیاست میں…

تمہیں نیاسال مبارک

وقار حیدر یہ ہے سنہ 1440 ہجری ۔ عجب بات ہے کہ سال کے آخری مہینے کی 10 تاریخ کو بھی قربانی کی یاد دنیا بھر میں منائی جاتی ہے ، 10 ذوالحجہ سنت ابراہمیی کے طور پر منائی جاتی ہے ۔ جبکہ سال کے پہلے مہینے کی 10 تاریخ بھی خون سے کشید ہے ۔ ماہ…

ٹیڈی پیسہ ٹینک

ستمبر 1965 میں جب بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کر دیا تو پوری قوم نے متحد ھو کر بھارتی جارحیت کا مقابلہ کیا. امریکہ نے پاکستان کی فوجی امداد بند کر دی.صدر ایوب نے ریڈیو پاکستان پر قوم سے خطاب کرتے ھوئے کہا دشمن نے ھماری غیرت…

شراب سے شہد بنانے کا کامیاب تجر بہ

مدثر چوہدری جوں جوں نئے پاکستان کی عمر مبارک میں اضافہ ہو رہا سب کچھ نیا نیا لگ رہا ہے ہر دن ایک نئ حیران کن خوشی لے کر آتاہے کوئی ایک نئے پاکستان کا معمار اٹھتا اور ایک بیان جاری کرتا ہے اور پھر اگلے تین دن تک ٹی وی چینلز اخبارات سوشل…

مقدس سفر اور شیطان کا پڑوس

شمشاد مانگٹ اﷲ تعالٰی کے خصوصی فضل و کرم سے حج کی چوتھی بار سعادت حاصل کر کے دوبارہ اپنے دفتری امور کی انجام دہی کا کام شروع کر دیا ہے ۔ پروردگار نے پہلی بار 2009 ءاور پھر 2010 میں والدہ مرحومہ کے ساتھ حج کی اس عظیم سعادت سے بہرہ مند کیا…

ایک شکریہ اور آوٹ آف باکس حل کی تجو یز

فیاض ولانہ محترم وزیر اعظم عمران خان سب سے پہلے تو میں ذاتی طور پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ آپ کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے فوری بعد میں نے اپنے کالم اور ٹیلی ویژن پروگرام کے ذریعے آپ کو جو پہلا مشورہ دیا تھا کہ فوری طور پر پاکستان…

عمران خان کی اہلیہ، نواز شریف کی بیٹی

پاکستان میں سوشل میڈیا پر الزامات لچر پن اور ایک دوسرے کو گندا ثابت کرنے کے لیے خوفناک جنگ چھڑی ہوئی ہے ۔۔افسوسناک پہلو یہ ہے کہ لفاظی حملوں میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں ۔۔ صحافیوں کی بڑی تعداد بھی اس غیر سنجیدہ دوڑمیں شامل ہے ۔۔بظاہر…

صحافی۔ ۔۔ریاست کے سو تیلے بچے

ہم صحافی لوگ ۔۔ میڈیا انڈسٹری سے وابستہ لوگ بس شو کیس میں سجی کسی ڈمی کی طرح ہوتے ہیں جن پر نئی نئی پوشاکیں آتی ہیں سجتی ہیں لوگ پسند کرتے ہیں اور وہ بکتی ہیں، اس ڈمی پر لباس تبدیل ہوتے رہتے ہیں، کپڑوں کی جھاڑ پونچھ بھی ہوتی ہے لیکن اس ڈمی…

عمران خان اور عوام کے کر نے کے کام

فیاض ولانہ قارئین محترم ! پاکستان تاریخ کے اس اہم موڑ پر ہے کہ اس کی عوام نجانے کیوں ایک بے مثل سحر کا شکار ہو چکی ہے وہ شام سے پہلے اپنے ستر سالہ مسائل کا حل نکال لینا چاہتی ہے دوسری طرف عمران خان ہے جو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھتے ہی…

قیدی کرلیا ماہی نوں!

شمشاد مانگٹ کیپٹن صفدر کی زندگی بھی جہد مسلسل اور نان سٹاپ دعاؤں کی عکاس ہے۔ محترمہ مریم صفدر سے شادی کے بعد کیپٹن صفدر نے سکھ سے زیادہ دکھ اُٹھائے ہیں۔ گزشتہ 10 سال میں کیپٹن صفدر نے ہاری ہوئی بازی جیتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) جب اپنے پورے عروج…

یونیورسٹی میں سب دیکھاہے

محمد اویس وہ میری بہت اچھی یونیورسٹی فیلو ہے یار کمال کی پرسنلیٹی ہے بہت براڈ مائنڈڈ ہے دنیا کے ہر موضوع پر ہم بات کرتے ہیں اس نے کبھی مائنڈ نہیں کیا۔۔۔بہت اوپن لڑکی ہے۔۔۔میں نے ایک کونے سے آواز دی پھر نکاح کیوں نہیں کرتے اس سے۔۔۔؟ اس نے…

الیکشن کیسے ہوئے؟

شمشاد مانگٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان بہترین انتخابات کروا کر بھی اپنی غفلت اور لاپرواہی کے باعث بدنامیاں سمیٹ رہا ہے۔25 جولائی کی شب جب پوری قوم انتخابات کے نتائج کی منتظر تھی تو عین اس وقت الیکشن کمیشن کا متعارف کروایا جانے والا رزلٹس…

درست فیصلے کا وقت

محبوب الرحمان تنولی عوامی آراء ہر بار منقسم ہوتی ہے۔۔ہر کوئی اپنی کہی بات کو حرف آخر سمجھ رہا ہوتا ہے۔۔قیاس آرائیوں ، خواہشات ،امیدوں اور اندازوں کی منہ زور آندھیاں چلتی ہیں۔۔انتخابی مہینہ سیاسی ساون کی مانند ہوتاہے۔۔ ایک طرف نعروں ،…

گل مکدی مکا و

نیاز حسین ولانہ پروفیسر ریاض کے ڈیرے پر اہل محلہ روایتی گپ شپ میں مصروف تھے۔ موضوع سخن آنے والے عام انتخابات اور متوقع نتائج تھا۔ محفل میں ہر عمر اور ہر مزاج کے لوگ موجود تھے۔ اکثر لوگ کم تعلیم یافتہ تھے اس کے باوجود سیاسی شعور میں کوئی…

رقصِ ابلیس

شمشاد مانگٹ عام انتخابات میں صرف پانچ دن باقی ہیں اور یہ الیکشن اپنی اہمیت کے اعتبار سے ملک کے اہم ترین الیکشن قرار دیئے جا رہے ہیں۔ در حقیقت یہ الیکشن دو ایسے طبقات کے درمیان ہیں جو اپنی اپنی سوچ کے اعتبار سے ایک دوسرے سے شدید تصادم کی…

پرانی جیل۔ نیاعزم

نوید چودھری چودھری نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اسی دن سے بچنے کیلئے جرنیلوں کے ساتھ نہ الجھنے کا مشورہ دیتے تھے، چکری کا چودھری سیدھے سیدھے یہ کہہ رہا ہے کہ عدالتوں سے ہونے والی سزا کا…

”چندہ ماموں“

شمشاد مانگٹ پاکستان میں دو کام بہت آسان ہیں اول کسی بھی سطح پر چندہ اکٹھا کرنا اور دوم کسی بھی وقت کسی کو بھی ماموں بنانا ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ برسر اقتدار لوگوں سے لیکر اور غریب عوام تک یا تو ” چندہ “ اکٹھا کرنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں…

چک چھیانوے شمالی

 اسلم ڈوگر اٹھارہ سو ستاون کی جنگ آزادی میں فتح حاصل کرنے کے بعد تاج برطانیہ نے براہ راست ہندوستان پر حکومت چلانا شروع کی تو یہاں اپنی سلطنت کو مستقل بنیادوں پر قائم کرنے کے لئے بیوروکریسی کا برطانوی نظام لاگو کیا گیا۔ ہندوستان کی زرخیز…