کھلاڑی کی نگریز ی نہیں ،کارکردگی اچھی ہونی چایئے،ثقلین مشتاق
فوٹو:فائلاسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق نے کہا ہے کھلاڑی کو اچھی کرکٹ کھیلنی آنی چایئے کسی انگریزی نہیں بھی آتی تو کوئی بات نہیں اس لئے بہتر ہے سارا زور کارکردگی دکھانے پر لگائیں!-->…
گلگت بلتستان،415پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار
فوٹو: فائلگلگت(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے15نومبر کو گلگت بلتستان اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کیلئے کو انتہائی حساس قرار دیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا پریس کانفرنس میں!-->!-->!-->…
جوبائیڈن امریکہ کے صدر منتخب ،ٹرمپ کا نتائج ماننے سے انکار
فوٹو: سوشل میڈیا
واشنگنٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدارتی الیکشن ٹرمپ کو شکست ہو گئی ہے اور ڈیموکریٹک پارٹی کے جوبائیڈن جیت کر صدر جبکہ کملا ہیرس نائب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔
امریکی نشریاتی اداروں سی این این، این بی سی نیوز اور سی بی ایس نیوز!-->!-->!-->!-->!-->…
پی ٹی آئی مزید اقتدار میں رہی تو ملک کو دیوالیہ کر دیگی،آفتاب شیر پاؤ
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا کہ قومی وطن پارٹی پختونخواہ عوام کی آواز اور انکے مسائل کا حل ہے جس نے ہمیشہ پختونخواہ کے مسائل کو اجاگر کیا ہے.
سعودی عرب میں قومی وطن پارٹی کے!-->!-->!-->…
سعودی لیبر لا میں تبدیلی سے پاکستانیوں کو فائدہ ہو گا، پاکستانی سفیر
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
جدہ(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کے مسائل حل کرنا اولین تریجی ہے سعودی حکومت کی جانب سے لیبر لا میں تبدیلی اور آسانیاں پیدا کرنے پر ہم سعودی حکومت کے!-->!-->!-->…
حسن علی 5ماہ بعد کرکٹ میں واپسی کے بعد پھر ان فٹ
فوٹو:اے ایف پی فائل
کراچی: فاسٹ باؤلر حسن علی پانچ ماہ کے وقفہ کے بعد کرکٹ میں واپس آتے ہی قائد اعظم ٹرافی میں محض 38.5 اوورز کرانے کے بعد دوبارہ انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔
سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے حسن علی گروئن انجری کا!-->!-->!-->!-->!-->…
مریم نواز خاتون ہونے کا فائدہ اٹھا رہی ہیں، وزیراعظم
منگورہ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے نواز شریف کے بیٹے پاکستان ہوتے تو جیلوں میں ہوتے ، لیکن بیٹی یہاں ہے کیونکہ اس معاشرے میں عورت کا احترام کیا جاتا ہے اور اسی کا فائدہ اٹھا کر اس فوج کے خلاف بات کر رہی ہے۔
آج سوات میں صحت سہولت کارڈ!-->!-->!-->…
پی ڈی ایم کے جلسہ میں نواز شریف کی تقریر سن کر ’دھچکا‘ لگا،بلاول بھٹو
اسلام آباد:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے جلسے میں نواز شریف کی تقریر سن کر ’دھچکا‘ لگا، انتظار ہے کہ نواز شریف کب ثبوت پیش کریں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے!-->!-->!-->…
یوم شہدائے جموں کشمیر
عدنان مختار
6 نومبر2020کو دنیابھر73واں یوم شہداءجموں کشمیر منایاگیا، 6 نومبرکے ہی دن سال 1947کو قابض بھارتی فوج اور مہاراجہ کے دہشت گرد ساتھیوں نے دھوکے سے ہزاروں کشمیریوں کوشہیدکیاتھا ,اس دن کی تاریخ بتاتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ!-->!-->!-->…
راحت فتح علی خان کا گانا،، نشہ ، ریلیز کردیا گیا
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سروں کے بادشاہ راحت فتح علی خان کا نیا گانا،نشہ، ریلیز کردیا گیاہے۔
https://youtu.be/1_HDYavdDdU
گانے کی کمپوزنگ کرتے ہوئے موسیقار استاد راحت فتح علی خان نے نئی نسل کی پسند کو سامنے رکھا، اس گانے!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان ٹیلی ویژن کی نجکاری کی منصوبہ بندی شروع
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ٹیلی ویژن کی نجکاری کیلئے نجکاری کمیشن نے مالیاتی امور اور انتظامی معاملات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے پی ٹی وی کی نجکاری!-->!-->!-->!-->!-->…
جہانگیر ترین کی بیٹے کے ہمراہ لندن سے پاکستان واپسی
فوٹو:فائللندن:تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین اپنے بیٹے علی ترین کے ہمراہ لندن سے نجی طیارے کے ذریعے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔
اس سے قبل انہوں نے جمعرات کو وطن واپسی کا اعلان کیا تھا تاہم حتمی تاریخ نہیں بتائی تھی ، چینی!-->!-->!-->…
ایرانی رہبر اعلیٰ کاامریکی الیکشن پر طنز، کیا تماشا ہے؟
فوٹو:فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک) ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے ایک طنزیہ بیان میں کہا ہے کہ اس امریکی صدارتی الیکشن نے امریکی جمہوریت کی حقیقت کو بے نقاب کردیا ہے۔
ایرانی رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ!-->!-->!-->…
اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اتحادیوں کے تحفظات سن لیے ہیں، جلد عملدرآمد ہوتا نظر آئے گا،عمران خان نے ایک بار پھر مہنگائی پر تشویشناک کااظہار کرتے ہوئے اسے کم کرنے پر زور دیا۔
وزیراعظم کی طرف سے حکومتی!-->!-->!-->…
جوبائیڈن فنش لائن کے قریب، ٹرمپ کی نظریں سپریم کورٹ پر
فوٹو: سوشل میڈیاواشنگٹن( ویب ڈیسک)امریکہ کے صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان ذرائع ابلاغ سخت مقابلہ بتا رہے ہیں لیکن نتائج کے اعتبار سے جوبائیڈن فنش لائن کے قریب ہیں اسی لئے ڈونلڈٹرمپ نے سپریم کورٹ جانے کااعلان بھی کیا!-->…
امریکی انتخابات میں 3،خواجہ سرا،بھی جیت گئے
فوٹو: سوشل میڈیاواشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی انتخابات میں اس بار بہت سی انہونیاں ہورہی ہیں،صدارت کے فیصلہ سے قبل ہونے والے دلچسب پیش رفت صدارتی انتخابات کے ساتھ، سینیٹ، ایوان زیریں اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات سامنے آرہی ہے۔
تین نومبر کے!-->!-->!-->…
شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہبازکی پیشی کیلئے اشتہارات آویزاں
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کے اشتہارات آویزاں کردیئے،نیب کے اشتہار میں نصرت شہباز کو 11 نومبر تک احتساب عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔
قومی احتساب بیورو کی طرف سے!-->!-->!-->!-->!-->…
تعلیمی اداروں سے متعلق حکومت نے فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)صوبوں سے تفصیلی مشاورت کے بعد وزارت تعلیم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیاہے۔
کورونا کی نئی لہر کے پیش نظروفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں!-->!-->!-->…
ہدف کے قریب ہوں لیکن ابھی جیت کا اعلان نہیں کروں گا، جوبائیڈن
ڈیلاویئر: جیت کے قریب پہنچے ہوئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی صدارت ملنے کے قوی امکان کے باوجود ہم انتخابات میں فتح کا اعلان ابھی نہیں کریں گے۔
ڈیلاویئر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کیلئے اچھی خبر
فوٹو:فائلریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں نجی آجر و اجیر کے درمیان ملازمت کے معاہدو ں میں بہتری لانے کیلئے سعودی وزارت برائے ہیومن ریسورسز تین نئے فارمولے متعارف کرارہی ہے۔
اس حوالے سے ویب سائٹ سبق کے حوالے سے اردو نیوز نے خبر دی!-->!-->!-->…