اسٹریلیا کاکلین سویپ مکمل، پاکستان پانچواں میچ بھی 20 رنز سے ہار گیا

اسلام آباد (زمینی حقائق ) اسٹریلیا نے پانچواں ایک روزہ میچ 20رنز سے جیت کر پاکستان کے خلاف کلین سویپ کر لیا۔ پہلے کھیلتے ہوہے اسٹریلیا نے 328رنز بناہے جس میں عثمان خواجہ کے 98 رنز شامل تھے، پاکستان کی طرف سے عثمان شنواری نے 4وکٹیں حاصل

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول6روپےفی لٹر مہنگا

اسلام آباد(زمینی حقائق )حکومت نےمہنگاہی پسی ہو ہی عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے جب کہ

خورشیدشاہ اپنے کرتوت دیکھیں، بےنظیراوربھٹوکو بیچنابندکریں،فواد

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے کرتوتوں کو سامنے رکھتے ہوئے ’بے نظیر‘ اور ’بھٹو‘ کو بیچنا بند کریں۔ خورشید شاہ نے سکھر میں

آرمی چیف 8اپریل کو قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براہے دفاع کو 8اپریل کو بریفنگ دینگے آرمی چیف کی دعوت پر قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی نے پہلےچار اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرنا تھا،دفاعی کمیٹی کی

پنجاب ہاوٴس مری کو یو نیورسٹی بنانے کا فیصلہ

راولپنڈی(زمینی حقائق )پنجاب ہاوٴس مری کو باقاعدہ یونیورسٹی بنانے کا فیصلہ، نئی یونیورسٹی کا نام”کوہسار یونیورسٹی“ ہوگا ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت راولپنڈی میں ہو نے والے اجلاس میں اس فیصلہ کی باقاعدہ منظوری دے

مضاربہ سکینڈل کااہم ملزم عبدللہ شوکت انٹرپول کےزریعے یواےای سےگرفتار

کراچی(ویب ڈیسک )انٹرپول کی مددسےنیب کو مطلوب مضاربہ سکینڈل میں ملوث ملزم عبداللہ شوکت یواےای سےگرفتار کر لیا گیا۔ نیب حکام کے مطابق ملزم نےجعلی فتویٰ سےشفیق الرحمان کےکاروبارکواسلامی قوانین کےمطابق قراردیاتھا۔ ملزم نے مضاربہ