یوم شہداء صوبہ ہزارہ یوم دعا اور یوم عزم کے طور پر منایا گیا

فوٹو : فائل مانسہرہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)یوم شہداء صوبہ ہزارہ چئرمین صوبہ ہزارہ تحریک سردار محمد یوسف کی اپیل پر یوم دعا اور یوم عزم کے طور پر منایا گیا ۔ہزارہ بھر میں گھروں میں قرآن خوانی کی گئ اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے

کورونا،عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں،عمران خان

فوٹو : سکرین گریب اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس بھوک سے ہلاکتوں کےخدشہ کے پیش نظر پوری دنیا کو مل کر نمٹنے اورکام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ادارے ترقی پذیرممالک کو قرضوں پر ریلیف دیں۔

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ویب ڈیسک اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے بری خبر سنا دی، رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار 1952 کے بعد پہلی مرتبہ منفی ہوسکتی ہے۔ کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر عالمی بینک نےپاکستان کی

بھارتی فوج کی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر فائرنگ،2شہری زخمی

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )بھارتی فوج کی دوسرے دن بھی ایل او سی اور ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے 2شہری زخمی ہوگئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی جارحیت کا بتاتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے گزشتہ رات

میڈیا ورکرزپر ایک اور ،وار،آپ نیوز ٹی وی، بند کردیاگیا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں ایک نیوز چینل ، آپ نیوز ٹی وی ، کو بند کردیا گیا ، سٹاف کو مالکان کی طرف سے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ چینل آج ہی یعنی 11اپریل کو آف ایئر کیا جارہاہے۔ ، آپ نیوز ٹی وی

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی پرویز الہٰی سے طویل ملاقات

فوٹو:سکرین گریب لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے اس دوران چوہدری برادران سے دوریوں اور اسباب بھی زیر بحث آئے۔ ملاقات لاہور میں مسلم لیگ ق کے

وزیراعظم بڑے دل کا مظاہرہ کرکے نیشنل ایکشن پلان بنائیں،سراج الحق

فوٹو: فائل وہاڑی(ویب ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے، وزیراعظم عمران خان بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود تمام سیاسی رہنماؤں سے رابطہ کریں اور اپوزیشن سے مل کر کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنائیں۔

پاکستان،ایک دن 15اموات، مجموعی تعداد86،مریض 5036ہو گئے

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں11اپریل بہت بھاری ثابت ہوا، کورونا وائرس کے ہفتہ کو244نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 15اموات ہوئیں جس کے بعد ملک میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 86 اور وائرس میں مبتلاء مریضوں کی تعداد

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری، 4 شہری زخمی

فوٹو :فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی ایل او سی کے مختلف سیکٹرزپر بلااشتعال بھاری گولہ باری ، جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں 15سالہ بچی سمیت4شہری زخمی ہوگئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے ٹوئٹر

جماعت کے کارکنوں کو قوم کےمسیحا کا کردار ادا کرنا ہے،دردانہ صدیقی

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ویمن کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہےآزمائش کی اس گھڑی میں انسان فطرت کے انہی اصولوں کی جانب لوٹ رہا ہے جو آج سے چودہ سو سال پہلے نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم نے وضع کیے تھے.

پنجاب حکومت کا کورونا سے متاثرہ صحافیوں کیلئے ریلیف پیکیج

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام )پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے متاثرہ صحافیوں کیلئے ریلیف پیکیج کااعلان کیاہے جس کے تحت متاثرہ صحافی کو ایک روپے اور اس مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کو 10لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔ وزیر اطلاعات

چیف جسٹس کا کورونا وائرس چیلنجز و سہولیات پر پہلا از خود نوٹس

ویب ڈیسک اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد خان نے کورونا وائرس کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولیات پر پہلا از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد خان کی طرف سے پہلے از خود نوٹس میں جائزہ لیا جائے گا کہ کورونا

رمیض راجہ کا مفت مشورہ، شعیب ملک کے جواب پر غصہ کھا گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ شعیب ملک اور حفیظ کو ریٹائرمنٹ کا مشورہ دے کر شعیب ملک کے مزاق بھرے جواب پر غصہ کھا گئے۔ سابق کپتان اور ٹیسٹ اوپنر رمیض راجہ نے گذشتہ دنوں کہا تھا کہ شعیب ملک اور

سعودی عرب سے غیر ملکیوں کو واپس بھیجنے کی تیاریاں، ایڈوائزری جاری

فوٹو : فائل الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے غیرملکیوں کو واپس وطن بھیجنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ،اس حوالے سے سعودی ایوی ایشن نے فری پروازوں کیلئے پی آئی اے کو بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ سعودی ایوی ایشن کی جاری کردہ

امریکی صدر ٹرمپ، روسی صدر کے سعودی شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطے

فوٹو : اردو نیوز فائل الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر کا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے تیل کی قیمتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ ٹیلی فونک رابطوں کے حوالے

پاکستان میں کورونا سے 67اموات، متاثرین کی تعداد 4612 تک پہنچ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی ہے، متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ چکی ہے۔ اب تک کورونا سے ہونے والی

سعودی شاہی خاندان کے 150 افراد کورونا کا شکار، شاہ سلمان قرنطینہ میں

فوٹو : فائل الریاض:سعودی عرب کے شاہی خاندان کے تقریباً 150 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اور گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر کورونا کا شکار ہو کر انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہیں۔ اس حوالے سےامریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی

شاہد آفریدی نے چترال میں لوگوں میں راشن کے بیگز تقسیم کیے

فوٹو : سوشل میڈیا چترال(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لالہ کرکٹ کھیلتا تھا تب بھی جارحیت اس کی انفرادیت تھی، سماجی کاموں میں بھی سب سے نمایاں انداز ہے چترال میں نظرانداز لوگوں کو راشن دے کر سب کے دل جیت لئے. سابق کپتان کرکٹ ٹیم شاہد

اسلام آباد،کوروناوائرس کی تصدیق، ترامڑی چوک،گلیاں سیل،پولیس تعینات

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترامڑی چوک میں رہائش پذیر کچھ لوگوں میں کرونا وائرس کی تشخیص پر ضلعی انتظامیہ نے پورے علاقے کو فوری طور پر سیل کردیاہے . نوٹیفکیشن نوٹیفکیش

امریکی صدر کی فنڈ روکنے کی دھمکی نامناسب ہے، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک ۔ فوٹو: فائل جنیوا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فنڈز روکنے کی دھمکی پر عالمی ادارہ صحت نے صدر ٹرمپ کو آڑھے ہاتھوں لیا اور جانبداری کا الزام بھی مسترد کردیاہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے