چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسیری کے 100دن مکمل

54 / 100

فوٹو: رائٹر کیفیٹریا فائل

اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اسیری کے 100دن مکمل ہوگئے ہیں اس موقع پر پی ٹی آئی کی طرف سے جاری بیان میں عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے.

پارٹی ترجمان نے ملک بھر میں صاف شفاف انتخابات کرانے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔پارٹی ترجمان نے پی ٹی آئی چیئرمین کی گرفتاری کو غیر قانونی ، غیر آئینی ، غیر اخلاقی ہے.

بیان میں ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ آزادانہ ، منصفانہ ، غیر جانبدارانہ اور شفاف انتخابات داخلی انتشار سے نجات اور قومی ہم آہنگی کا نسخہ ہیں۔

Comments are closed.