خیبر ڈسٹرکٹ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجرشہید
فائل:آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبر ڈسٹرکٹ کے علاقے شکاس میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں میجر میاں عبداللہ شاہ شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ رات دہشت گردوں کی…