لیپ ٹاپس کی تقسیم سے ملک میں کلاشنکوف کلچر اور بےروزگاری ختم ہوگی
فائل:فوٹو
پشاور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت پشاور کے ہونہار طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کردئیے۔
صوبہ خیبر پختونخوا کی مختلف یونیورسٹیوں کے ہونہار طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کے لئے تقریب گورنرہاؤس میں…