الیکشن کمیشن مشاورت ،پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

فوٹو: فائل کراچی:چیئرمین بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں وفد کو الیکشن کمیشن بھیجنے کا فیصلہ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن وفد بھیجنے اور وفد کی تشکیل کا فیصلہ پیپلز پارٹی کی…

شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ دوسری مرتبہ بھی بھی ناکام ہوگئی

فوٹو:فائل پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ۔پرواز کے دوران ایمرجنسی بلاسٹنگ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے لانچ ناکام ہوئی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ایرو سپیس ڈویلپمنٹ…

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا

فائل:فوٹو ہمبنٹوٹا:پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرا دیا، بات ایک بار پھر نسیم شاہ اور فضل حق فاروقی پر آئی نسیم شاہ نے ایک بار پھر پاکستان کو فتح دلا دی. پاکستان نے میچ کی سیکنڈ لاسٹ بال پر قصہ تمام کردیا،…

چیف الیکشن کمشنر صدرمملکت سے ملاقات نہیں کریں گے،الیکشن کمیشن کاجوابی خط

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے صدر مملکت کو جوابی خط لکھ دیاگیا خط کا جواب دیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ فی الحال چیف الیکشن کمشنر صدر سے ملاقات نہیں کریں گے۔صدرمملکت کے خط میں اٹھائے گئے نکات موجود حالات میں لاگو نہیں…

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق غلط فہمی پر الیکشن کمیشن کو بیان حلفی جمع کرانے کی یقین…

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے غلط فہمی پر الیکشن کمیشن کو بیان حلفی جمع کرانے کی یقین دہانی کرا دی۔ ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات…

امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں پر ڈی پورٹ کر دیا

فائل:فوٹو ہندوستانی طلبہ دنیا بھر میں بھارت کی سبکی کا باعث بننے لگے ۔امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا۔ کاروائیاں اٹلانٹا، شکاگو اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر کی گئیں۔ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سے زیادہ کا…

توشہ خانہ کیس، خواجہ حارث چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:معروف قانون دان خواجہ حارث توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم سے الگ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ حارث نے چیئرمین پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں ڈسپلن پر تحفظات پر علیحدگی کا فیصلہ کیا۔سپریم کورٹ اور ہائی…

امریکی سفیرکی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے حمایت کی یقین دہانی

فائل:فوٹو اسلام آباد:امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی اور پاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی حمایت کی یقین دہانی کروائی۔…

امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی

فائل:فوٹو کراچی: امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 61 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 300 روپے 25…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،سپریم کورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی ضمانت منسوخی کی نیب درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اطہر من اللّٰہ پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر…