چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست دائر کردی، یہ درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے۔جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ایف آئی اے ، نیب اور پولیس کو گرفتاری سے روکا جائے۔ توشہ خانہ…

عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردی، رہائی کا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کی سزا اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کردی، رہائی کا حکم، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں کل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا. اسلام…

بشریٰ بی بی کی نیب حاضری سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری منظور

فوٹو:فائل اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب حاضری سے قبل ضمانت قبل از گرفتاری منظور، نیب کی طرف سے آج انھیں طلب کیا گیا ہے. جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل…

 ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو  اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کے مطابق عدالت نے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔  ایمان مزاری کو گزشتہ روز ضمانت پر رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار…

یوکرین میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار

فائل:فوٹو کیف:یوکرین کے دارالحکومت کیف میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اکاوٴنٹ سے 24 اگست کو ان دو خواتین کی رقص کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جسے بعد میں ہٹادیا…

توشہ خانہ کیس،حکومت نے لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ احکامات کے خلاف دائر اپیل واپس لے لی۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ قانون بیشک نیا بن جائے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رہے گا، ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ توشہ خانہ تحائف…

نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم سے متعلق سوال پر صحافی کو خاموش کرادیا

فائل:فوٹو ممبئی :ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کے بارے میں سوال پوچھنے والے صحافی کو چپ کرا دیا۔کہا کہ میدان میں ملکوں کی کوئی تقسیم نہیں ہوتی اور تمام…

بھارتی نجومی کا مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو نئی دہلی :آل انڈیا ہندوٴ مہاسبھا کے صدر اوربھارتی نجومی سوامی چکراپانی نے مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لوک سبھا شیوشکتی پوائنٹ کو چاند کا دارلخلافہ اور چاند کوسنتان راشٹر قرار دیا…

سائفر کیس ، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع

فائل:فوٹو اسلام آباد: سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ سائفر کیس پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔ سابق…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آئندہ ماہ پہلے غیرملکی سرکاری دورے پر کینیا جائیں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کینیاکے صدر کی دعوت پر ستمبر کے پہلے ہفتے میں کینیا کا دورہ کریں گے۔ نگران کابینہ کے ارکان، مشیر اور معاون خصوصی بھی تین روزہ دورے پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے ہمراہ ہوں گے۔ حکام…