ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ذہن سے نکال دیں، سپریم کورٹ سے تاریخ لینے کا رجحان اب نہیں چلے گا۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

جناح ہاوٴس حملہ کیس ،صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن نے صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظوری کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جناح ہاوٴس حملہ کیس میں پراسیکیوشن انسداد دہشت گردی کی جانب سے صنم جاوید ، روبینہ جمیل سمیت…

ای سگریٹ نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا سکتی ہے ،طبی ماہرین

فائل:فوٹو ٹیکساس: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ای سگریٹ کے بخارات ان نوجوانوں میں دمے کا خطرہ بڑھا دیتے ہیں جنہوں نے کبھی سگریٹ بھی نہیں پی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے کہا کہ اگرچہ ای سگریٹ میں عام…

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت…

یواے ای کا دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیر کا اعلان

فوٹو فائل دبئی:متحدہ عرب امارات کی جانب سے دنیا کی پہلی ایسی مسجد کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جس میں زیر آب نماز پڑھی جا سکے گی۔ ساڑھے 5 کروڑ درہم (4 ارب 33 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی لاگت سے پانی میں تیرتی اس مسجد کو دبئی میں تعمیر…

امریکی خفیہ ایجنسی نے سکھ رہنما ء کے قتل سے متعلق کینیڈا کو معلومات فراہم کیں

فائل:فوٹو اوٹاوا: کینیڈا کے شہری اور سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے متعلق امریکی خفیہ ایجنسی نے کینیڈا کو معلومات فراہم کیں۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون…

 غیر شرعی نکاح کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش نہ کرنے کی استدعا 

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف اور بشری بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس میں اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پیش نہ کرنے کی استدعا کر دی۔ سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج کو غیر شرعی…

سائفر کیس ، درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ ہوگی یا نہیں، فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے یا نہ کرنے پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریکارڈ دیکھ لیں پھر طے کریں کہ کیس کس طرح لے کر چلنا ہے۔…

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا جیون ساتھی بن گئے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا بالاآخر گزشتہ روز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں اپنے…

ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہرکو اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کے سابق شوہر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی جا رہے تھے کہ ایف آئی اے نے خاور…