ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی گئی ۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1.70 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہو نے کاامکان ہے ۔ حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کے امکانات ہیں۔ذرائع…

پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کا انخلا سست روی کا شکار ہوگیا

فائل:فوٹو لاہور:پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کا انخلا سست روی کا شکار ہوگیا، گزشتہ 14 روز کے دوران پنجاب پولیس صرف 432 غیر قانونی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر سکی۔غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کو تیز کرنے کے حوالے سے آئی جی…

لاہور میں سموگ پر قابو نہ پایا جا سکا،سانس لینا بھی دشوار ہوگیا

فائل:فوٹو لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ پر قابو نہ پایا جا سکا، آلودگی کے اعتبار سے لاہور نے ایک بار پھر دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا، سموگ کے باعث سانس لینا بھی دشوار ہوگیا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر…

پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ

فائل:فوٹو برسلز: پاکستان سمیت 20 اسلامی ممالک نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔سفیروں کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو اسرائیلی جبر سے نجات دلائی اور انہیں بین الاقوامی تحفظ فراہم کیا جائے۔ برسلز پریس کلب میں…

سابق سپیکر اسد قیصر جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے

فائل:فوٹو صوابی: سابق سپیکر اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔ اسد قیصر کو 3 نومبر کو پولیس اور اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا تھا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ…

ممکنہ گرفتاری خدشہ، بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جبکہ توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی چیئرمین پی ٹی آئی…

نواز شریف کا سزا ختم اور ضمانتیں کروانے کے بعد آج کوئٹہ سے انتخابی مہم کا آغاز

فائل:فوٹو لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا سزا ختم اور ضمانتیں کروانے کے بعد آج کوئٹہ سے انتخابی مہم کا آغاز ہو گا وہ آج 2 روزہ دورے پر بلوچستان روانہ ہوں گے، نوازشریف 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ مسلم لیگ (ن)…

ایل این جی ریفرنس، ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آبادنے ایل این جی ریفرنس میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔ جج محمد بشیر کی عدالت میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی،شاہدخاقان عباسی اپنے وکیل کے…

 بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع، چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ مقدمات پر سماعت ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت کی توسیع اور چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی کے پیش نظر پاکستان میں بھی 15 نومبر سے قیمتوں میں کمی کاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق تیل کی عالمی قیمت میں کمی کے بعد پاکستانی عوام کو بھی اس کا ریلیف دینے کا امکان ظاہر…