بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع، چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ مقدمات پر سماعت ملتوی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت کی توسیع اور چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس…