ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈ کو99رنز سے ہرادیا
فوٹو: ایکس
حیدرآباد: ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈ کو99رنز سے ہرادیا،323 رنز کے بڑے ٹوٹل کے تعاقب میں نیدرلینڈ کی پوری ٹیم 47 اوورمیں 223 پر آوٹ ہوگئی۔
بھارت کے حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں یہ میچ کھیلا گیا ،…