چیلسی نے مانچسٹر سٹی کو ہرا کر دوسری بار چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
پورٹو( سپورٹس ڈیسک) مانچسٹر سٹی کا چیمپئنز لیگ جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا چیلسی ایک بار پھر یورپی فٹبال کا حکمران بن گیا، فائنل ایک صفر سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
پرتگال کے شہر پورٹو میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فیصلہ کن معرکہ میں!-->!-->!-->…