چیئرمین پی ٹی آئی کا مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی نے مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی نئے مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کا حکم جاری کرنے کی بھی استدعا کر دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے وکیل شیر…