Browsing Category

نیشنل

عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا

فائل:فوٹو اسلام آباد : پاک فضائیہ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی ، عراق پاکستان سے جے ایف17تھنڈر طیارے خریدے گا۔ ذرائع کے مطابق عراق پاکستان سے جے ایف 17تھنڈر طیارے خریدے کے لئے تیار ہے، عراق پاکستان سے لڑاکا طیارے خریدنے والا چوتھا ملک ہو گا،…

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ، دو طرفہ امور پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ نے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ اْمور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر محترمہ…

شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ شوکاز نوٹس میں واضح کیا گیا ہے تین دن کے اندر آپ نے جواب نہ دیا یا مطمئن نہ کر سکے تو پارٹی ڈسپلن کے تحت مزید کاروائی عمل میں…

پاکستان اور سعودی عرب امن و خوشحالی میں پارٹنر ہیں،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کی پالیسیاں مجھ سمیت تمام لیڈروں کیلئے مشعل راہ ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، پاکستان اور سعودی عرب امن اور خوشحالی میں پارٹنر ہیں۔ سعودی…

ظلم ہماری پارٹی کے ساتھ ہوا ہم نے معاف کیا،آپ بھی آگے بڑھیں،وزیراعلیٰ کے پی

فوٹو: فائل پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے لوڈشیڈنگ میں کمی نہ کی گئی تو ایسا اقدام اٹھاؤں گا کہ پھر شکوہ نہ کریں۔ان کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کو حق نہ دیا تو ایسا اقدام اٹھائیں گے کہ کل ہمیں کوئی غدار نہ کہے۔…

ایف بی آرکو نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ملک میں نان فائلرز پر اضافی ودہولڈنگ ٹیکس کے ساتھ قانونی کارروائی کا گرین سگنل مل گیا۔ حکومت نے ایف بی آر کو نان فائلرز کے خلاف پلان بی پر عملدرآمد کے لیے گرین سگنل دے دیا، جس…

معافی وہ مانگیں جن پر ظلم ہو رہا ہے؟ یہ آپ کا کام نہیں سیاست سے دور رہیں، عارف علوی

فوٹو: فائل راولپنڈی: پاکستان کےسابق صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معافی وہ مانگیں جن پر ظلم ہو رہا ہے؟ یہ آپ کا کام نہیں سیاست سے دور رہیں، عارف علوی نے کہا جن کو مینڈیٹ ملا اسکا احترام کریں۔ آپ کو 80 فیصد قوم کے نمائندہ سے بات کرنا پڑے…

نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو نیب ترامیم فیصلے…

پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول

فائل:فوٹو اسلام آباد: چاند پر بھیجے گئے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کی لی گئی پہلی تصویر موصول ہو گئی۔ آئی کیو قمر نے چاند کی تصاویر بنانے کا کام شروع کردیا اور اس سے لی گئی پہلی تصویر باضابطہ طور پر پاکستانی سفیر کے حوالے کردی گئی۔ آئی…

بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے۔ ہم افغانستان کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں بشام حملے کے میں ملوث دہشت گردوں کے تانے بانے…

قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ قوم اور تاریخ سانحہ نو مئی کے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے…

نومئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا،آئی ایس پی آر

فائل:فوٹو راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ ان شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے سے تعلق رکھنے والے مقامات کی توڑ پھوڑ کی، جس کا مقصد ملک…

 حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ، لاہور اور کراچی سے حجاج حجاز مقدس کے لیے روانہ 

فائل:فوٹو لاہور / کراچی: پاکستان سے حج پروازوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ لاہور اور کراچی سے اللہ کے مہمان حجاز مقدس کے لیے روانہ ہو گئے۔پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 8 جون تک جاری رہے گا جبکہ بعد از حج آپریشن کا آغاز 17 جون سے ہو گا۔ قومی…

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی  اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا تحریری فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو جیل میں پروٹیکشن دینا ریاست کی ذمہ داری ہے۔…

شیر افضل مروت نے شبلی فراز اور عمر ایوب کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میرے اپنے لوگ ہماری ٹانگیں کھینچ رہے ہیں، شبلی فراز اور عمر ایوب نے میری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی، بطور احتجاج ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتا…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے، جسٹس شاہد وحید کا اختلافی نوٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین سے متصادم ہے۔ ججز کی 3 رکنی کمیٹی پریکٹس اینڈ پروسیجر میں موجود خامیوں کو رولز بنا…

حج آپریشن 2024ء ،پاکستان سے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے اڑان بھرے گی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سے حج 2024ء کے لیے پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کے لیے روانہ ہوگی ۔حج آپریشن کے پہلے 15 روز تمام پروازیں براہ راست مدینہ منورہ ائرپورٹ اتریں گی، جس کے بعد 24 مئی تا 9 جون بیشتر پروازیں جدہ ائرپورٹ پر لینڈ کریں…

محسن سپیڈ، صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:محسن سپیڈ،صرف 72 گھنٹے میں وعدہ پورا، عوام کو بڑا ریلیف مل گیا۔لاہور اور کراچی میں پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے اوپن کر دئیے گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے احکامات پر عوام کی سہولت کیلئے گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز…

ازبک وزیر خارجہ 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان پہنچنے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل وسطی ایشیاء اور ای سی او نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کا شاندار استقبال کیا، مہمان…

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر تحقیقات بند 

فائل:فوٹو لندن:برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر پولیس نے تحقیقات بند کردیں۔پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیجز میں کوئی مشتبہ شخص نظر نہیں آیا اور نہ ہی کوئی ایسا اشارہ ملا جس سے پتا چلتا ہو کہ شہزاد اکبر کے…