مریم نواز نےارشد شریف کی موت پر کیا گیا منفی ٹویٹ 7 گھنٹے بعد ڈیلیٹ کردیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: مریم نواز نےارشد شریف کی موت پر کیا گیا منفی ٹویٹ 7 گھنٹے بعد ڈیلیٹ کردیا ،اس کے بعد ٹویٹ پر دلا آزاری ہونے پر نام لئے بغیر متاثرہ افراد سے معذرت کی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نئے ٹویٹ میں لکھا…

عمران خان نے جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کااعلان کردیا

فوٹو: اسکرین گریب لاہور: چیئرمیان پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ کو لاہور سے لانگ مارچ شروع کرنے کااعلان کردیا ہے ان کا کہنا تھا کہ لاہور کے لبرٹی چوک سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ شروع کریں گے۔ عمران خان نے لاہور میں پریس کانفرنس…

ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے اس بات کی تحقیقات ہونی چایئے کہ ارشد شریف کو پاکستان سے باہر جانے پر کس نے مجبور کیا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ جواز تراش کر ادارے پر الزام تراشی کی جاتی ہے. نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جی آئی…

رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن

فائل:فوٹو اسلام آباد: رواں برس کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج پاکستان کے مختلف شہروں سمیت دیگر ممالک میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کی جانب سے شہریوں کو گرہن کے وقت سورج کی جانب براہ راست دیکھنے سے خبردار کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا…

شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان کی معروف ہدایتکارہ شرمین عبید کو بالی ووڈ کی ایک آنے والی فلم کی ہدایتکاری کی پیشکش کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید حال ہی میں "مس مارول" کی بھی ہدایتکاری…

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کے خط پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد : وزیراعظم کا جی ایچ کیو کے خط پر ارشد شریف قتل کی تحقیقات کا فیصلہ، وزیراعظم نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی ایچ کیو کا سینئر صحافی و اینکر ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کےلئےحکومت کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ…

کم دورانیے کی نیند کرنے والے افراد میں امراض کاخدشہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم کی نیند لیتے ہیں ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند…

درمیانی عمر کے افراد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد

فائل:فوٹو ٹیکساس:ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراوٴٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں اور شاندار فوائد کی وجہ سے انہیں سپرفوڈ کہا جاتا ہے۔ فیٹی ایسڈ ہر عمر کے افراد کی دماغی صلاحیت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ تاہم…

نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجدادکاتعلق پاکستانی شہرگوجرانوالہ سے تھا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجداد پاکستان کے شہرگوجرانوالہ سے تعلق رکھتے تھے۔ نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے دادا رام داس سونک اور دادی سہاگ رانی کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ وہ 1935 میں گوجرانوالہ سے…

چارلس ڈارون کے قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع

فائل:فوٹو لندن: مشہور برطانوی سائنس دان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔ یہ دستاویز میں ڈارون کے شہرہ آفاق کتاب ’اورِجن ااف اسپیشیز‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔ چارلس ڈارون کی یہ کتاب…