توہین عدالت کیس ، عمران خان اور ان کے وکلا سے 31 اکتوبر تک جواب طلب

فائل:فوٹو سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور انکے وکلا سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ احتجاج کے حوالے حکومت اپنے انتظامات کرے ،ان سے رابطوں کے طریقے ڈھونڈے سپریم کورٹ میں عمران خان…

بیمار ہونے کے ڈر سے دہائیوں تک نہ نہانے والا دنیا کامیلا ترین شخص چل بسا

فائل:فوٹو تہران: ایران میں 50 سال تک نہ نہانے والے شخص کو دیہاتیوں نے زبردستی نہلا دھلا کر صاف ستھرا کردیا جس کے چند ماہ بعد اس شخص کا انتقال ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی صوبے فارس کے گاؤں دیجگاہ میں اس شخص کا انتقال…

تحقیقاتی ٹیم ارشد شریف کی پاکستان سے دبئی اور پھر دبئی سے کینیا روانگی کی مکمل وجوہات اورمحرکات کا…

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سینئرصحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل سے متعلق حقائق جاننے کیلئے اعلی سطح کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کا سینئر صحافی ارشد شریف کی کینیا میں ہلاکت…

عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر چیلنج کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردئیے ۔جبکہ عمران خان نے بطور ایم این اے عہدے سے ہٹانے کا آرڈر بھی چیلنج کردیا عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد…

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 9 پیسے فی یونٹ مہنگی

فائل:فوٹو اسلام آباد:ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 9 پیسے فی یونٹ مہنگی۔صارفین پر ایک ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا اتھارٹی نے ستمبر کی ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔اتھارٹی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد…

فائنل راوٴنڈ شروع ہوگیا، نومبر میں آر پار ہوجائے گا،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کہا ہے کہ جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ لیاگیا،اسی طرح حکومت سے الیکشن کی تاریخ لی جائیگی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہا کہ سیاست کا فائنل راوٴنڈ…

پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے درمیان پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک کا پانچ سالہ معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کا نفاذ جنوری 2023ء سے دسمبر…

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دوطرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں پرلے جانے…

فائل:فوٹو ریاض وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی ولی عہد اور ہم منصب شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودی…

ارشد شریف کی موت کی تحقیقات وزارت داخلہ کی تشکیل کردہ ٹیم کرے گی

فوٹو: فائل دی سٹینڈ اسلا م آباد: صحافی ارشد شریف کی موت کی تحقیقات وزارت داخلہ کی تشکیل کردہ ٹیم کرے گی،تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی اے، آئی بی اور آئی ایس آئی کے افسران شامل ہیں۔ تین رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر…

ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی، دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد: شہید صحافی ارشد شریف کی میت پاکستان پہنچ گئی، دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے پمز اسپتال منتقل کی گئی ہے آج ارشد شریف کا پمز میں دوبارہ پوسٹ مارٹم کیا جائے گا ، فیملی ذرائع کے مطابق ارشد شریف شہید کا دوبارہپمز اسپتال…