شمالی وزیرستان، 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشت گرد مارے گئے۔
آئی ایس پی آرکی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقوں بویا اور دوسلی میں!-->!-->!-->…