اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی بات پکی ہو گئی
کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) شوخ چنچل اداکارہ صبور علی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف ادکارہ علی انصاری کی ہوگئیں، دونوں کی منگنی کے بعد سوشل میڈیا پر اعلان کیا گیا۔
اداکارہ صبور علی نے خود اپنی زندگی کے نئے سفر کے آغاز کا اعلان!-->!-->!-->…