وزیراعظم اچانک پمز اسپتال پہنچ گئے، کورونا مریضوں سے ملاقات
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان سعودی عرب دورے کے بعد اچانک اسلام آباد کے پمز ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے ڈاکٹر ز سے کورونا مریضوں سے متعلق تازہ ترین صورتحال معلوم کی۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان اچانک بغیر!-->!-->!-->…