ہری پور، معمولی تنازعہ پر 2 نوجوان قتل
ہری پور(یاورحیات)معمولی تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا.
دوہرے قتل کی واردات نواحی علاقہ بیڑ کے گاؤں چینتری میں پرانی دشمنی کے باعث کی گئی، دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ میں دونوں پارٹیوں کے دو!-->!-->!-->…