سمندری طوفان ، محکمہ موسمیات نے پانچواں الرٹ جاری کردیا

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت کو سمندری طوفان کے خطرات کا سامناہے اور جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان کی شکل اختیار کر گیا ہے جس کے باعث پاکستان اور بھارت کی ساحلی پٹی پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ سمندری

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

نیویارک: فلسطین پر اسرائیلی حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہماجلاس آج ہوگا۔ امریکہ کے کہنے پر سلامتی کونسل کا اجلاس آج تک موخر کیا گیا تھا آج کے اجلاس میں فلسطین پر اسرائیل کے فضائی اور زمینی حملوں

فرانس میں اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد

فوٹو: اے ایف پی فائلپیرس ( ویب ڈیسک) فرانس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ، فرانسیسی وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے۔ اس حوالے سے فرانسیسی میڈیا کے مطابق اس

دورہ ویسٹ انڈیز ، ایک ٹیسٹ کم کرکے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران دونوں ممالک نے باہمی مشاورت سے ایک ٹیسٹ میچ ختم کرکے نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے کرکٹ میچز میں شائقین کی دلچسبی کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تین ٹیسٹ

جمائمہ نے فلسطینیوں سے متعلق یونیسف کے تعصب پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے فلسطینیوں کی شہادت پر یونیسف کے تعصب پر سوال اٹھادیاہے ان کا کہنا ہے کہ اُنہیں معلوم ہے کہ غزہ میں بچوں کے ساتھ دیگر افراد بھی مظالم کا شکار ہیں لیکن یونیسیف صرف

شنیرا اکرم اسرائیل کی حمایت کرنے پر کنگنا رناوت پر برہم

لاہور( ویب ڈیسک)سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کو اسرائیلی بربریت کی حمایت کرنے پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی کلاس لے لی۔ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی جانب سے گزشتہ دنوں اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس کا استعمال کرتے ہوئے مسلمانوں

عیدِ آزاداں ومحکوماں

مفتی منیب الرحمان عیدکا لفظ عود سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں: ''لَوٹنا۔ چونکہ یہ دن مسلمانوں پر بار بار لوٹ کر آتا ہے، اس لیے اس کو عید کہتے ہیں۔ ابن العربی نے کہا: ''اسے ''عید اس لیے کہتے ہیں کہ یہ دن ہر سال مسرت کے ایک نئے تصور کے ساتھ

باکسر عامر خان کا مظلوم فلسطینیوں کیلئے ویڈیو پیغام

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کاظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے لوگ مضبوط رہیں، لله آپ کے ساتھ ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویڈیو پیغام میں عامر خان نے کہا کہ فلسطین کے لوگوں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی سب کیلئے خیر کی دعائیں

کراچی( ویب ڈیسک) پاکستان کے اسٹار آل راونڈر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ کی طرف سے عید کے موقع پر سب کیلئے خیر کی دعائیں مانگی گئیں اور انھوں نے اپنی مصروفیات کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ شعیب ملک نے اپنی اور ثانیہ مرزا کی تصو یئر

عمران خان کا فلسطینی صدر، جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)فلسطین کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے فیلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جب کہ دوسری طرف امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ کرکے اسرائیلی حملوں کو جائز قرار دیا۔ غیر ملکی خبر