محمد عامر ٹیم میں واپسی کیلئے بیانات دیکر بلیک میل کررہے ہیں، کنیریا

کراچی( سپورٹس ڈیسک)محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلئے بیانات دے کر متعلقہ حکام کو بلیک میل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ یہ الزام سابق لیگ سپنر دانش کنیریا کی طرف سے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری رنگ روڈ الزامات پر مستعفی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) راولپنڈی کا رنگ روڈ منصوبہ زلفی بخاری کے گلے پڑنے پروزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کو عہدے سے استعفیٰ دینا پڑ گیا۔ ٹوئٹر پر بیان میں ذوالفقار بخاری عرف زلفی بخاری

سعودی عرب میں فلائٹس آپریشن بحال، پاکستانیوں پر پابندی برقرار

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی جانب سے انٹرنیشنل فلائٹس آپریشن بحال کر دیا گیا ہے، سعودی شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت جبکہ پاکستانی شہریوں کی سعودی عرب کا سفر کرنے پر پابندی برقرار رہے گی. اس حوالے سے سعودی محکمہ

نام کیوں نکالا ، کیوں ڈالا؟ شہباز ہائیکورٹ، حکومت سپریم کورٹ چلی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ بلیک لسٹ سے نکالنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف حکومت سپریم کورٹ چلی گئی جب کہ اپوزیشن لیڈ ر شہباز شریف نے عدالتی حکم کے باوجود باہر نہ جانے دینے پر لاہو ر ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

راولپنڈی کے رنگ روڈ منصوبہ میں بد عنوانی کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین نیب نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ طور پر اربوں روپے کی بد عنوانی،بے ضابطگیوں اور غیر قانونی لینڈ ایکوزیشن کا نوٹس لے کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے. ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب نے

بیگم نسیم ولی نے سیاست میں اہم کردار ادا کیا، چیف اکرام الدین

میونخ (انٹرنیشنل ڈسک) جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے بیگم نسیم ولی خان کے انتقال پر تعزیت و اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ بیگم نسیم ولی خان پاکستانی سیاست کی

وزیر خارجہ شاہ محمود کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)‏ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا امریکی ہم منصب انتھونی بلکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں فلسطین کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی. شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب کو زیر قبضہ فلسطینی علاقوں

امریکہ نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ رکوا دیا

بیجنگ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین نے فلسطین اسرائیل صورتحال پر امریکہ کو بے نقاب کردیا اور کہا ہےامریکا نےفلسطین سےمتعلق سلامتی کونسل کااعلامیہ روکوادیاہے. اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا نےسلامتی کونسل میں فلسطین

اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے فوری بند کرے، او آئی سی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا قابض اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملے بند کرے، اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی. یہ قرارداد وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی

اسرائیل حملے بند کرے، بے گناوں کی اموات ناقابل قبول ہیں، پوپ فرانسس

فوٹو: اے یف پی فائل ویٹی کن سٹی (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) مسیحی برادری کے پیشواپوپ فرانسس بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بول پڑے ہیں اور کہاہے کہبچوں سمیت بے گناہ لوگوں کی اموات ناقابل قبول ہیں۔ مسیحی برادری کے پیشوا پوپ فرانسس نے فلسطین