طالبان کابل میں داخل، اقتدار کی پرامن منتقلی کیلئے مزاکرات جاری

فوٹو: ٹوئٹر کابل( زمینی حقائق ڈاٹ کام) تازہ ترین رپورٹس کے مطابق افغان طالبان مختلف اطراف سے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے ہیں تاہم انھوں نے اعلان کیاہے کہ وہ طاقت یا جنگ کے زور پر دارالحکومت پر قبضہ نہیں کریں گے ، دوسری

لڑکی کی لاش قبر سے نکال کربے حرمتی، ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

فوٹو: فائل کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قبر سے لڑکی کی لاش نکال کر بے حرمتی کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا، رونگٹھے کھڑے کرنے والی واردات سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کی گئی تھی۔ صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں 14 سالہ لڑکی کی لاش کی بے

انگین التان سلطنت عثمانیہ کے ایک اور ڈرامہ میں جلوہ گرہونے کو تیار

لاہور( ویب ڈیسک)ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں ارتغل کے کردار سے شہرت پانے والے ترکی کے اداکار اداکار انگین التان سلطنت عثمانیہ کی کہانی پر مبنی ایک اور ڈرامے سے دوبارہ اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق التان

افغانستان سے نکلنے کا واحد راستہ کابل ایئر پورٹ،غیر ملکیوں کا رش ، افراتفری

فوٹو: اے پی کابل( ویب ڈیسک)افغانستان سے غیر ملکیوں کے نکلنے کا واحد راستہ کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہی بچا ہے جب کہ دوسری جانب طالبان طالبان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سیامریکی خبر رساں ادارے

پاکستان اسمارٹ فونز برآمد کرنے والے ممالک کی صف میں شامل

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمارٹ فونز تیار اور برآمد کرنے والے ممالک کی صف میں شامل ہو گیاہے اورپاکستان میں تیار ہونے والے سمارٹ فونز کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات کو برآمد کر دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی

چین میں پاکستانی یومِ آزادی کیسے مناتے ہیں؟

تحریم عظیمپاکستان کے یومِ آزادی کے حوالے سے ہماری یادوں کی پٹاری میں کچھ زیادہ یادیں موجود نہیں ہیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے پھر بھی کچھ کرلیتے تھے، لیکن چین آنے کے بعد اس سے بھی گئے۔ اگرچہ چین میں ہزاروں پاکستانی رہتے ہیں لیکن ان کے آپس

جنگی فتوحات سے طالبان کی لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا، امریکہ

واشنگٹن( ویب ڈیسک) پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا اعتراف کیاہے کہ جنگی فتوحات کی وجہ سے طالبان کے لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا اور افغان افواج کا حوصلہ پست ہوا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پینٹا گون کے ترجمان جان کربی

کراچی، منی ٹرک پر دستہ بم حملہ،11افراد جاں بحق،9زخمی

کراچی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ موڑ کے قریب رات کو ایک ٹرک میں دھماکہ ہوا ہے جس میں 11افراد جاں بحق ہوئے جب کہ 9افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ٹرک میں 25 سے 30 افراد سوار تھے جس کی وجہ سے اموات زیاد

لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈکی یوم آزادی کی تقریب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ ہیڈ کواٹر اسلام آبادمیں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں قومی تقاضوں کی اہمیت پر زور دیا گیا. تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے

ڈیرن سیمی کی پاکستان کیلئے خدمات پر سول ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنے والے ڈیرن سیمی کے لیے بھی سِول ایوارڈ کا اعلان کیاگیاہے۔ ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان کے لیے نامزد کیا گیا ہے اورپاکستان کے لیے خدمات سرانجام دینے پر ویسٹ انڈیز