طالبان نے اہل تشیع کے دل جیت لئے، مجلس اور جلوسوں میں شرکت
کابل(ویب ڈیسک) طالبان نے کابل میں محرم الحرام کی مجلس میں شرکت کرکے نہ صرف سب خدشات دورکردیئے بلکہ اہل تشیع کے بھی دل جیت لئے، ادھر مزار شریف میں بھیمحرم کے ماتمی مجلس میں شرکت کی گئی.
افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کابل میں طالبان!-->!-->!-->…