شعیب ملک بالآخرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے میں کامیاب

لاہور( سپورٹس ڈیسک) شعیب ملک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی پرفارمنس، مداحوں کی فرمائش اور قسمت کے زور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل کرگئے گئے۔ پاکستان کرکٹ بور ڈ نے سابق کپتان اور آل راونڈر شعیب ملک کی صہیب مقصود کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ…

مہنگائی صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے،وزیراعظم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے مہنگائی صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کا مسئلہ ہے، پاکستان میں دوسرے ممالک کی نسبت کم مہنگائی ہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کور کمیٹی کو…

شعیب ملک11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشئن کھلاڑی بن گئے

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)انڈین ، لنکن نہ بنگالہ دیشی ، پاکستانی اسٹار آل راونڈر شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے۔ سابق کپتان نے یہ سنگ میل نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں سینٹرل پنجاب کی طرف سے سدرن پنجاب…

ن لیگ جہاں کھڑی ہے اس کی وجہ مریم نوازہیں، شیخ رشید احمد

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ شہباز شریف معاملات سنھبالنے کی جو کوشش بھی کرتے ہیں، مریم نواز اس پر جھاڑو پھیر دیتی ہیں، فوج پر الزام لگانا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے۔ شیخ رشید احمد نے لاہور میں پریس کانفرنس میں…

نیوزی لینڈدورہ ری شیڈول کیلئے تیار، جلد اچھی خبر آئے گی، رمیض راجہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )چیئر مین پی سی بی رمیض راجہ نے کہا ہے پاکستان کے سخت ردعمل کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان ری شیڈل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اگلے ہفتے اچھی خبر سامنے آئے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین…

بلوچستان میں زلزلہ، 21افراد جاں بحق،200سے زائد زخمی

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بلوچستان میں 5.9شدت کے زلزلہ سے تباہی ، مختلف شہروں میں شدید جھٹکوں سے 21افراد جاں بحق اور200سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ضلع ہرنائی اور بلوچستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے بدھ اور جمعرات کی…

سدرن پنجاب کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں ناردرن کیخلاف پہلی فتح،27چھکے

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سدرن پنجاب نے ٹورنامنٹ میں پہل ریکارڈ ساز کامیابی حاصل کی اور ناردن پنجاب کو4وکٹوں سے ہرادیا۔ لاہور میں ٹورنامنٹ کے وسرے مرحلے سدرن پنجاب نے فاتحانہ آغاز کیا ، پہلے مرحلے میں سدرن کی ٹیم…

چئیرمین نیب کام جاری رکھیں گے، نیب کو وسیع اختیارات تفویض، آرڈیننس جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو نئے چیئرمین کے تقرر تک چیئرمین نیب کام جاری رکھیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کردیا۔ ترمیمی آرڈیننس کے تحت صدر مملکت چیئرمین نیب کا…

فیاض الحسن چوہان کوپھر صوبائی ترجمان کے عہدہ سے ہٹا دیاگیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈ ی سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان ایک بار پھر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادر نیصوبائی ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ فیاض الحسن چوہان کی جگہ معاون خصوصی وزیراعلی برائے…

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں پاکستان کو فنانشل فاؤنڈیشن کی سروسز کی فراہمی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کو بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے…