فیض حمید کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ندیم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبادلے کئے گئے ہیںڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیاہے جب کہ ان کی جگہ کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات…

لاہور ہائیکورٹ میں وکیل کی غنڈہ گردی، کاپی براچ کے شیشے توڑ دیئے

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل کی غنڈہ گردی، کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیے. ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر ایک فوٹو کاپی تاخیر سے ملنے پر سیخ پا تھا جو فوری کہیں سے ڈھانگ اٹھا کر لے آیا اور…

عمرشریف عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطہ میں سپرد خاک

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)لیجنڈ عمرشریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، کلفٹن میں واقع عمرشریف پارک میں نماز جنازہ میں اہم سیاسی شخصیات، اداکاروں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، بعد ازاں میت کو عبداللّہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خا…

بھارت کا پراپیگنڈا اس کی مایوسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈ ا مایوسی کا منہ بولتاثبوت ہے اور یہ پروپیگنڈاانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانیکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید…

وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا اسپتال کی اپ گریڈیشن کیلئے ہائر ایجوکیشن کو خط

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا نے غیر منتخب سابق امیدوار کی درخواست پر مانسہرہ میں بنیادی مرکز صحت کی اپ گریڈیشن کیلئے ہائیر ایجوکیشن کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کی طرف سے خط وزارت صحت کی…

فیس بک ، وٹس ا پ، انسٹاگرام بندش سے مارک زکر برگ کو6ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد( ویب ڈیسک)فیس بک تقریباً6گھنٹے بند ہونے سے مارک زکربرگ کی دولت میں 6 ارب امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے یعنی سروس بندش کا انھیں بھاری نقصان اٹھانا پڑاہے۔ یہ انکشاف امریکی اخبار بلوبر گ نے فیس بک کی…

مریم نواز کی ایون فیلڈریفرنس کا فیصلہ کالعدم کرنے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنی سزا کے خلاف چار سال بعدفیصلہ کاالعدم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ متفرق درخواست دائر کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں یہ درخواست وکیل ایڈووکیٹ…

خیبر پختونخوامیں پہلی ہاکی لیگ کا افتتاح، 8ٹیمیں شریک ہیں

فوٹو:فائل پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور میں پہلی بنک آف خیبرنیشنل خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کا آغاز رنگا رنگ تقریب اور آتش بازی سے ہوگیا لیگ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔ صوبائی حکومت کے زیراہتمام…

فیس بک، وٹس اپ،نسٹاگرام سروسز کئی گھنٹو ں بعد بحال، خرابی پکڑی گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ سروسز کئی گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد بحال ہو گئی سروسز کی بندش کی وجہ تلاش کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے عالمی سطح پر سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

فیس بک، وٹس اپ اور انسٹاگرام کا گھنٹوں تعطل، انتظامیہ کی معذرت

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )فیس بک اور وٹس اپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپنی سروس میں تعطل پر صارفین سے معذرت کرتے ہوئے جلد سروس کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کی ہے۔ پاکستان ، جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک سمیت…