اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

فوٹو: فائل نیویارک( ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی،پاکستان کے مستقل نمائندہ نے اس کامیابی کو اطمینان بخش قرار دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے بین المذاہب اور…

پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پٹرولیم لیوی سے دفاعی اخراجات اور تنخواہیں پوری کرتے ہیں، ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کہتے ہیں کہ ملک کے دفاعی اخراجات اور تنخواہوں کیلئے عوام کو پٹرول مہنگا بیچتے ہیں۔ وزیراعظم کے مشیر امور خزانہ مزمل اسلم جی ٹی وی کے…

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 25ارب ڈالرز سے اوپر چلے گئے،یہ اضافہ سعودی عرب کی طرف سے قرض ملنے کے بعد ہواہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کو گزشتہ ہفتے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز موصول ہوئے تھے،اسٹیٹ بینک آف…

تعلیم اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہوں؟ فیصلہ کر لیاگیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی حکومت نے اسکولوں میں چھٹیوں سے قبل صوبائی وزرائے تعلیم سے مشاورت کیلئے اجلاس بلا لیا، صوبوں میں موسمی صورتحال دیکھتے ہوئے موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے موسم…

لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر

عباسپور( زمینی حقائق ڈاٹ کام) لفافے دینے والا نہیں، جھوٹی خبر پر جوتیاں ماروں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر نے مخالف اخبارات اور صحافیوں کو یہ پیغام دیا ہے۔ عباسپور میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کا کہنا تھا کہ اپنے مخالف…

حکومت اور ٹی ٹی پی کی جنگ بندی میں توسیع پر ابہام پیدا ہو گیا

فوٹو: فائل پشاور( ویب ڈیسک)حکومت اور ٹی ٹی پی کی جنگ بندی میں توسیع پر ابہام پیدا ہو گیا ہے جس کے بعد ٹی ٹی پی رہنما نے گلہ کیا ہے حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے۔ حکومت کا ٹی ٹی پی کے تمام عسکریت پسند رہا کرنے سے انکار ، جس کے بعد ٹی ٹی پی…

چین پاکستانی اقدام سے خوش ہوگیا، آہنی بھائی کہہ کرتعریف کی

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) چین پاکستانی اقدام سے خوش ہوگیا، آہنی بھائی کہہ کرتعریف کی، پاکستان کے انکار پر چین خوش ہوگیا،چین کی وزارت خارجہ کے محکمہ اطلاعات کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے ٹویٹ پر خوشی کااظہار کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے…

حکومت نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے بجلی فی یونٹ 4 روپے 74 پیسے مہنگی کردی جو کہ گزشتہ 10 سال میں بڑی فیول ایڈجسٹمنٹ ہے. بجلی کی قیمت میں اضافہ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، یہ قیمت دسمبر کے بلوں میں وصول کی جائے…

کرپشن ملک و معاشرے کے لئے ناسور

فہیم خان کرپشن کینسر کی مانند خطرناک اور سماج کو سماجی موت سے ہمکنار کرنے والا بھیانک مرض ہے کیونکہ لاتعدادبرائیاں اس کی کوکھ سے جنم لیتی ہیں، کرپشن اعلیٰ اقدار کی دشمن ہے جو معاشرے کو دیمک کی طرح اندر سے چاٹ کر کھوکھلا کردیتی ہے۔ یہ بات…

اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک)کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان پہنچ گیا ہے یہ کیس کراچی کے ایک نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا ہے. محکمہ صحت سندھ کے مطابق نجی اسپتال نے خاتون میں اومی کرون کی تصدیق کی ہے متاثرہ خاتون بیرون ملک سے آئی…