بھارتی لڑکی ‘ہرناز کور سندھو’ نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا

فوٹو:اے ایف پی، بھارتی میڈیا اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی لڑکی 'ہرناز کور سندھو' نے عالمی مقابلہ حسن جیت لیا،بھارت کی کسی لڑکی نے21سال بعدیہ ٹائٹل حاصل کیاہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہرناز کور سندھو کے مقابل 79 ممالک کی حسینائیں تھیں…

چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے وژن کا معترف ہوں، ارشد خان تنولی

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)کشمیر پریمئر لیگ کے چیئرمین ارشد خان تنولی کا کہناہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کے وژن کا معترف ہوں، ارشد خان تنولی نے کہا کہ جب سے انھوں نے چیئرمین پی سی بی کی ذمہ داری سنھبالی ہے قومی کرکٹ میں…

کامران اکمل کو اکرم خان نے پشاور زلمی کیلئے کھیلنے پر راضی کرلیا

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)کامران اکمل کو اکرم خان نے پشاور زلمی کیلئے کھیلنے پر راضی کرلیا، دو دن قبل ہی ڈائریکٹر پشاور زلمی محمد اکرم نے کامران اکمل کا ردعمل سامنے آنے پر کہا تھا کہ ہم کامران اکمل کو منا لیں گے۔ واضح رہے اسٹار ٹیسٹ کرکٹر…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی( زمینی حقائق ڈا ٹ کام) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا،گزشتہ روزکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے پہلا میچ جیت لیا تھا. تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے 63 رنز سے جیتا…

وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں

کوئٹہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے گودار تحریک کی آواز سننے کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا مطالبات کے تحت بیشتر اقدامات پر عملدرآمد جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ غیر قانونی ماہی گیری اور ٹرالنگ…

جنید صفدر کی ‘مایوں’کی اسلام آباد میں رونقیں،مریم نواز گیت گاتے ویڈیو وائرل

فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جنید صفدر کی 'مایوں'کی اسلام آباد میں رونقیں،مریم نواز گیت گاتے ویڈیو وائرل ہوئی ہے شادی تقریبات کے دوران مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بہت مسرور دکھائی دیں۔ اسلام آباد میں عباس آفریدی اور سیف…

خواتین کے ساتھ برقعہ پہن کرنازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

گوجرانوالہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خواتین کے ساتھ برقعہ پہن کرنازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا، خواتین کی شکایات پر دکانداروں نے پکڑ کر لیا۔ رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں برقعہ پہن کر خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو…

رمیض راجہ کا لاہور ،کراچی میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)رمیض راجہ جب سے چیئرمین بنے ہیں انھوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم میں ایک نیا ولولہ پیدا کردیاہے ۔ چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ کا لاہور ،کراچی میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلان کردیا ہے، واضح اس کا…

کامران اکمل سلور کیٹیگری میں انتخاب پراحتجاجاً پی ایس ایل 7سے دستبردا ر

لاہور( سپورٹس ڈیسک)وکٹ کیپر بیٹر اور سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل سلور کیٹیگری میں انتخاب پراحتجاجاً پی ایس ایل 7سے دستبردا ر ہوگئے ہیں۔ پشاور زلمی کو کئی میچزیکطرفہ کارکردگی سے جتانے والے کامران اکمل کو اس پر پشاور زلمی نے سلور کیٹیگری میں…

پاکستان سپر لیگ 7کی ڈرافٹنگ، کامران غلام شامل، عمر اکمل کی واپسی

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ 7کی ڈرافٹنگ، کامران غلام شامل، عمر اکمل کی واپسی ہوئی ہے اور ٹیموں کی جانب سے لیگ کے اگلے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کے چناؤ کیا جارہاہے ، رنز کے ڈھیر لگانے والے کامران غلام شامل، عمر اکمل کی واپسی۔…