ابتدائی حملے میں پرایانتھا کوچھڑوا لیا تھاپھر ہجوم آگیا، ملک عدنان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سری لنکن شہری کے قتل سے جہاں دنیا بھر میں پاکستان کی بد نامی ہوئی ہے وہاں اور پاکستانی کی جرات نے دکھا دیا ہے کہ انسانیت ابھی باقی اور اخلاقی اقدار ابھی زندہ ہے ،پریانتھاکمارا کی ڈھال بننے والا ملک عدنان جن…

ن لیگ کی شائستہ پرویز نے لاہور کا ضمنی انتخاب جیت لیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ن لیگ کی شائستہ پرویز نے لاہور کا ضمنی انتخاب جیت لیا، قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 کی نشست ان کے شوہر کی وفات خالی ہوئی تھی. این اے 133 تمام پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی…

وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کی ڈھال بننے والے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کا پریانتھا کمارا کی ڈھال بننے والے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلان ، کہا ملک عدنان نے تنہا کوشش کی سری لنکن شہری کو بچانے کی ۔ ٹوئٹر پر بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ پوری قوم کی جانب سے ملک…

فراش ٹاون ویلفیئر سوسائٹی کا قیام، اجلاس میں تجاویز پیش کی گیئں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی دارالحکومت کے ماڈل ویلج میں مسائل کے حل کیلئے فراش ٹاون ویلفیئرسوسائٹی قائم کردی گئی، اس غیر سیاسی پلیٹ فارم میں تمام سیاسی جماعتوں کے حمایتی افراد شامل ہیں۔ فراش ٹاون فیز ٹو میں ہونے والے پہلے اجلاس کی…

سیالکوٹ میں مارے گئے سری لکن منیجر کی اہلیہ کا ردعمل

فوٹو: سوشل میڈیا سیالکوٹ(ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں مارے گئے سری لکن منیجر کی اہلیہ کا ردعمل سامنے آگیاہے جب کہ پریانتھا کے بھائی نے بھی پہلی بار آواز بلند کی ہے۔ مقتول کی اہلیہ پریانتھا کمارا نے اپنے شوہر کی ہلاکت کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا…

چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا

بیجنگ(شِنہوا) چینی جمہوریت سوشلسٹ جمہوریت کا ایک نمونہ ہے جو جمہوری عمل کے تمام پہلوؤں اور معاشرے کے تمام تقاضوں پر پوری اترتی ہے،چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پر جاری کردیا۔ چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی طرف سے جمہوریت کے…

عمران خان نے سری لنکن صدر کومجرموں کو سخت سزا کی یقین دہانی کرائی

فوٹو: فائل اے ایف پی اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ انہوں نے…

امید ہے عمران خان ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، وزیراعظم سری لنکا

اسلام آباد( ویب ڈیسک) سیالکوٹ کی فیکٹری میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن شہری کے قتل پر سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسے کا بیان سامنے آگیا ہے۔ سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکسے نے پریانتھا کی موت کے ردعمل میں جاری بیان میں کہا ہے کہ…

احسن اقبال کا سیالکوٹ واقعہ پر فضل الرحمان کے موقف سے اختلاف رائے

اسلام آباد( ویب ڈیسک) احسن اقبال کا سیالکوٹ واقعہ پر فضل الرحمان کے موقف سے اختلاف رائے سامنے آیاہے اور انھوں نے سیالکوٹ واقعہ کی غیر مشروط مذمت کرنے پر زور دیاہے۔ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں توہین رسالت کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن…

وکلاء نے دیکھنا ، پڑھنا چھوڑ دیا ججز سے بد تمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وکلاء نے دیکھنا ، پڑھنا چھوڑ دیا ججز سے بد تمیزی کرتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے یہ بات وکلاء کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے لاہور میں وکلا…